پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن و استحکام کی جانب اہم قدم ہے، حاجی شعیب علی خان لہڑی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے قبائلی وسیاسی رہنما حاجی شعیب علی خان لہڑی نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ مسلم دنیا کے لیے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت ہے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر پاکستان، سعودی عرب اور مزید پڑھیں

30 جنوری 2026 کی فنانس ریلیز سے لے کر جون 2026 میں ایک کروڑ بتیس لاکھ روپے کے لیپس کیے جانے تک پورے معاملے کی شفاف، غیر جانب دارانہ اور مکمل تحقیقات کرائی جائیں،ملک عبدالغفار مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل اور صدر میرعبدالسلام لانگوکی زیرصدارت ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور ٹھیکیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وائس چیئرمین میر شکیل لہڑی، ڈپٹی مزید پڑھیں

صوبے میں مخلوط صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھارہی ہے، اختر بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اختر بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو صحت،تعلیم، سفر کی بہترین سہولیات،پینے کے صاف پانی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ عالم اسلام کے اتحاد کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ہے،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ عالم اسلام کے مزید پڑھیں

عوام کے ووٹ کو بے توقیر کرکے اقتدار حاصل کرنا جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کی روح کو مجروح کرنے کے مترادف ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سرپرستِ اعلیٰ مفتی محمد روزی خان، مولانا حفیظ اللہ، مولانا محمد سلیمان، مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مضبوط تعاون خطے کے پْرامن، محفوظ اور مستحکم مستقبل کی ضمانت ہے،حاجی نور محمد خان دومڑ

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی وزیرِ خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑنے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مضبوط اور برادرانہ تعاون خطے کے پْرامن، محفوظ، مستحکم اور خوشحال مستقبل کی ضمانت مزید پڑھیں

سردار عبدالرحمن کھیتران سے مانچسٹر میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مانچسٹر(این این آئی)سابق صوبائی وزیر و رکنِ صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران سے مانچسٹر میں مسلم لیگ (ن) سے وابستہ رہنماؤں، کارکنوں اور دیرینہ سیاسی رفقاء نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری، کوئٹہ میں ”Run for Fun“ میراتھن ریس کا انعقاد

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر جشن آزادی کے سلسلے میں صوبے بھر میں مختلف تقریبات اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہے، اسی سلسلے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے کے خیرمقدم میں قلعہ سیف اللہ کے اہم مقامات پر پینا فلیکس آویزاں

قلعہ سیف اللہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار کی ہدایت پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کے خیرمقدم میں ضلع بھر کے اہم مقامات پر پینا فلیکس مزید پڑھیں

تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کے ساتھ مسلم دنیا میں باہمی اتحاد، اعتماد اور اجتماعی سلامتی کو مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا،سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل اور معدنی دولت سے مالا مال ہے بلوچستان، خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر علاقوں میں موجود معدنی وسائل کو مؤثر پالیسی سازی، سرمایہ مزید پڑھیں