پاکستان اور آسٹریلیا معدنیات کے شعبے میں تاریخی شراکت داری پر رضامند

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا نے معدنی وسائل کے شعبے میں باہمی تعاون کے نئے دروازے کھول دئیے ہیں، جس میں ریکو ڈیک منصوبے کی ترقی اور پاکستان اسٹریٹجیک انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے کلیدی کردار پر مزید پڑھیں

5 اگست کو پرامن احتجاج ہو گا،تیاریاں مکمل ہیں،عمر ایوب

پشاور(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ5 اگست کو پْرامن احتجاج ہوگا جس کی تیاریاں مکمل ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے احتجاج میں اب دم نہیں ہے: فیصل کریم کنڈی

پشاور(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں اب دم نہیں ہے،وزیراعلیٰ ابھی تک اپنے ضلع سے دہشتگردی کو ختم نہیں کر سکے تو صوبے میں کیا روکیں گے؟۔فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

نومنتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی خالق آباد منگچر عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کو یقینی بنائیں گے،سیاسی رہنما

خالق آباد(این این آئی)خالق آباد منگچرکے نو منتخب میونسپل کمیٹی خالق آباد منگچر چیئرمین الخالد پینل سید محمد اشرف شاہ چشتی وائس چیئرمین نیشنل پارٹی میونسپل کمیٹی منگچر چاکر خان محمدشہی کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر ایک تقریب کا پروگرام مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں پیشگی ادائیگیوں اور مالی نظر ثانی کے غیر ضروری رجحان کو جڑ سے ختم کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ہنہ شاہراہ، سبی تھڑی کوہلو روڑ سمیت مختلف اہم شاہراتی منصوبوں کی پیش مزید پڑھیں

ایسا قانون جو خواتین کو ان کے حقوق کا تحفظ فراہم کرے، ہماری اجتماعی کامیابی ہے مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اسمبلی میں اظہار خیال

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو کام کی جگہوں پر ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اسے بلوچستان مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک چرواہا جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک چرواہا جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے ماڑی کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ تمام اسکیمات کی نگرانی خود کرے گی اور منصوبہ بندی و تکمیل کے ہر مرحلے میں مقامی لوگوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر بشیراحمد بڑیچ

تربت(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیرصدارت ضلع کیچ میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم مشاورتی سیمینار منعقد ہوا، جس میں عوامی نمائندوں، مقامی معتبرین، بلدیاتی اداروں کے نمائندگان اور مختلف سرکاری محکموں کے افسران نے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم میں حالیہ بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران 14امیدواروں کے کاغذات جعلی ثابت ہوئے،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان

جعفرآباد(این این آئی) ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ تعلیم میں حالیہ بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر ناقابل برداشت، ترجیحات کا تعین شفاف مشاورت سے ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ، مزید پڑھیں