بنگلہ دیش میں سکول پر طیارہ گرنے کا واقعہ، 25 بچوں سمیت 27 اموات

بنگلہ دیش میں وزارت صحت کے مطابق دارالحکومت ڈھاکہ میں پیر کو ایک سکول پر لڑاکا طیارہ گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے جن میں 25 بچے شامل ہیں۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں بنگلہ مزید پڑھیں

دریائے برہمپتر پر چینی ڈیم سے ہمسایہ ممالک واقعی متاثر ہوں گے؟

چین نے انڈیا کی سرحد سے تقریباً 50 کلو میٹر دور تبت میں دریائے برہمپتر، جسے چین میں یارلنگ زانگبو کہا جاتا ہے، پر 170 ارب ڈالر مالیت کے ڈیم کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ یہ دریا انڈین ریاست مزید پڑھیں

انڈیا: چینی شہریوں کو 5 سال بعد دوبارہ سیاحتی ویزا کے اجرا کا اعلان

انڈیا کے چین میں سفارت خانے نے بدھ کو اعلان کیا کہ ان کا ملک 24 جولائی سے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنا دوبارہ شروع کرے گا۔ ایسا دونوں ممالک کے درمیان گذشتہ پانچ سالوں میں پہلی بار مزید پڑھیں

پاکستان، بنگلہ دیش کا سرکاری پاسپورٹس کے لیے ویزا فری انٹری کا فیصلہ

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری کے درمیان بدھ کو ڈھاکہ میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں

نتن یاہو کو قتل کرنے کے شبہے میں خاتون گرفتار: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وسطی علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ خاتون کو شین بیت (اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی) نے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو قتل کرنے کی سازش کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

انڈیا نے سینکڑوں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بنگلہ دیش بھیج دیا

نیویارک میں قائم ایک غیر منافع بخش ادارے ہیومن رائٹس واچ نے جمعرات کو کہا کہ انڈیا نے سینکڑوں نسلی بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے بنگلہ دیش بھیج دیا ہے۔ انڈین حکومت پر ضابطوں کو مزید پڑھیں

لوٹنے والے افغانوں کو طالبان کے ہاتھوں تشدد کا سامنا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے جمعرات کو جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان حکام ایران اور پاکستان سے جبری طور پر واپس افغانستان بھیجے گئے افغان شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں