نفرت انگیز بیانیے کی روک تھام‘ پاکستان کا اقوام متحدہ سے عملی اقدامات کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ ان رجحانات میں اضافہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں، خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا مزید پڑھیں

جھگڑے میں میری گھڑی اعجاز شفیع نے اتاری، بلال یامین کا الزام

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں گھڑی گمشدگی معمہ بن گئی، بجٹ سیشن کے دوران مسلم لیگی رکن بلال یامین کی بیش قیمت گھڑی گم ہو گئی۔ بلال یامین نے گھڑی گمشدگی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مزید پڑھیں

خیبر پختوخیبر پختونخوا میں ترقی کا نیا دور، بجٹ میں 2159 منصوبے شامل

پشاور(این این آئی) نخوا حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے بڑے پیمانے پر فنڈز مختص کر دیئے۔محکمہ خزانہ کے مطابق آئندہ سال مجموعی طور پر 2159 ترقیاتی منصوبے تجویز کیے گئے ہیں جن میں مزید پڑھیں

کب تک آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ملک چلائیں گے؟ چیئرمین نیب

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ کب تک آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ملک چلائیں گے؟چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

پاکستان، سعودیہ سمیت 20 ممالک کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب سمیت 20 ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جائے۔پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں

بدخشان، چترال روڈ مکمل: افغانستان، پاکستان کے درمیان تجارت کا مختصر راستہ

افغان طالبان کے مطابق بدخشان سے پاکستان کی چترال وادی کے شاہ سلیم زیرو پوائنٹ تک سڑک کی تعمیر مکمل کر دی گئی ہے جو پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی ترسیل کے لیے مختصر ترین راستہ ہے۔ افغانستان کی مزید پڑھیں

ٹیرف معاملہ، پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور تکنیکی بات چیت آگے بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن (این این آئی)پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت نے ورچوئل ملاقات میں مذاکرات کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔پاکستان اور امریکا مزید پڑھیں

لورالائی میں ٹریفک حادثہ، یونیورسٹی رجسٹرار نصیب اللہ لانگو اہلیہ سمیت جاں بحق

لورالائی (این این آئی)بلوچستان کے علاقے کھجوری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں یونیورسٹی آف لورالائی کے رجسٹرار نصیب اللہ لانگو اپنی اہلیہ سمیت جاں بحق ہو گئے۔حادثے میں رجسٹرار نصیب اللہ لانگو کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی شدید مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہےُ فیصل کریم کنڈی

حویلی کہوٹہ(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حویلی کہوٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کا مزید پڑھیں