کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں سائٹ اے پولیس نے بدھ بازار کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت عادل اور جنید کے نام سے کی گئی جبکہ پولیس نے ان مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ازسر نو سروے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے 3 سال سے زائد عرصے سے مستفید ہونے والے مستحقین کو 30جون 2025 تک از سرنو سروے کرانے کی ہدایت کردی۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے تصدیق کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لوگ تحریک میں قانون ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے‘راناثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے تحریک کی کال دیں گے تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور مزید پڑھیں

کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں کمسن بچے سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں کمسن بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ داؤد چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں کمسن لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں

سرگودھا پولیس نے چوری ہونے والا مسروقہ موٹر سائیکل 8 گھنٹے میں برآمد کر لیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا پولیس نے چوری ہونے والا مسروقہ موٹر سائیکل 8 گھنٹے میں برآمد کر لیا جس پر مالک نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ شاہ پور سٹی کے علاقہ میں شہری کا مزید پڑھیں

مولانا بشیر احمد شاد کا سانحہ انتقال بہت بڑا سا نحہ ہے‘ جے یو آئی (س)

لاہور (این این آئی) جمعیت علماء اسلام(س) کے صوبائی امیر پیر عبد القدوس نقشبندی، مرکزی سالاروامیرلاہور مولانا قاری اعظم حسین،ناظم اعلی مولانا محمد طیب عثمانی، سیکرٹری اطلاعات قاری رحمت اللہ لا شاری، نائب امیر مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا عبد مزید پڑھیں

مریم نواز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن افضال بھٹی نے ملاقات کی جس میں افضال مزید پڑھیں