کراچی، ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیل سوار دو خواتین جاں بحق، بچوں سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: سپر ہائی وے دمبا گوٹھ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں کنٹینر لدے ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق، جبکہ دو بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جائے حادثہ پر رقت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف تین ملکوں کے دورے کے بعد دوشنبے پہنچ گئے

DUSHANBE: وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ، ایران اور آذربائیجان کے کامیاب دورے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے ہیں جہاں وہ گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق اعلیٰ سطح کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آفس سے مزید پڑھیں

ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

پہلی ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپئین شپ میں پاکستان نے  مزید دو میڈلز جیت لیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق رشید خان نے 80 کلو گرام مزید پڑھیں

انجلین ملک کی کیمو تھراپی کے 6 سیشن مکمل؛ مداحوں کے نام خصوصی ویڈیو پیغام

کینسر کا بہادری سے مقابلہ کرنے والی اداکارہ انجلین ملک کی 6 کیموتھراپیز مکمل ہوگئیں جس پر انھوں نے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شوبز کی دنیا کے تقریباً تمام ہی شعبوں اپنا نام بنانے والی ماڈل، اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر انجلین مزید پڑھیں

یونیسف کی ’چائلڈ میرج‘ کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس آگاہی مہم کے لیے یونیسف کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے حقوقِ اطفال، معروف اداکارہ صبا مزید پڑھیں