بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، مستونگ کےعلاقے کنک وادی میں سیکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے مستونگ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سرکلر ریلوے کے ڈیزائن پر کام آگے بڑھانے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے زیرِ التوا مسائل حل کرنے اور منصوبے کے ڈیزائن پر کام آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ایشین ڈولپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر مزید پڑھیں

پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے یہ کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سادہ لباس افراد ہماری بیورو کریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، ہماری سنوائی نہیں ہورہی جس پر پُرامن احتجاج کرنا ہمارا آئینی و قانونی مزید پڑھیں

مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود سیکریٹری جنرل مقرر

پاکستان نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

ابھیشیک شرما نے ناپسندیدہ ریکارڈ میں شاداب خان اور راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی اوپنر ابھشیک شرما نے صرف پانچ دن کے اندر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دو بالکل مختلف ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ افغانستان کے خلاف شاندار سنچری بنانے والے ابھشیک جاپان کے خلاف تاریخی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں گولڈن ڈک مزید پڑھیں

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے مزید پڑھیں

فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جہاں ان کے نمایاں طور پر کم ہوتے وزن پر مداح تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں مزید پڑھیں