پسنی: تعلیمی شعور کی بیدار ی،گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول باغبازار پسنی میں داخلہ مہم 2026 کے سلسلے میں آگاہی واک کا انعقاد

پسنی (رپورٹر) نظامِ تعلیم کی بہتری اور شرح خواندگی میں اضافے کے لیے ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن اسکولز اور ایجوکیشن سپورٹ پروجیکٹ گوادر (یونیسف) کے تعاون سے پسنی میں آج بروز جمعرات 30 اپریل 2026 کو ایک پروقار آگاہی واک کا انعقاد مزید پڑھیں

محکمہ کے تمام ملازمین اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کریں تومحکمہ ترقی کی طرف گامزن ہوگا،ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پریم کمار

کوئٹہ(این این آئی) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پریم کمار نے کہاہے کہ محکمہ کے تمام ملازمین اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کریں تومحکمہ ترقی کی طرف گامزن ہوگا،ملازمین محکمے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار شازیہ احمد کو اسٹیٹ لائف انشورنس کی جانب سے لگایا گیا 450000 کا جرمانہ ختم کروا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار شازیہ احمد کو اسٹیٹ لائف انشورنس کی جانب سے لگایا گیا 450000 کا جرمانہ ختم کروا دیا گیا۔شکایت گزار شازیہ احمد نے بتایا کہ انہوں نے سال 2015 میں اسٹیٹ لائف مزید پڑھیں

مدارس پر غیر ضروری دباؤ ڈالنے اور بعض مدارس کو سیل کیے جانے جیسے اقدامات قطعی طور پر ناقابلِ قبول اور مدارس کی خودمختاری پر حملہ ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، مولانا خورشید احمد، مفتی محمد روزی خان۔ مولانا حفیظ اللہ، مولانا محمد سلیمان، حافظ دوست محمد مدنی، مولانا عبدالبصیر، حافظ رشید مزید پڑھیں

بی ایس او پجار کے مرکزی وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ کی ماورائے آئین و قانون گرفتاری قابل مذمت ہے،مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں بی ایس او پجار کے مرکزی وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ کی پولی ٹیکنک کالج ہاسٹل سے ماورائے آئین و قانون گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے مزید پڑھیں

صوبائی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے، حلقہ پی بی 44 میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا گیا ہے،میر عبید اللہ گورگیج

کوئٹہ(این این آئی) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ جس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر شیخ محمد بن زاید النہیان ادارہ امراضِ قلب تک گرین لائن بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان نے شہریوں کو معیاری، محفوظ اور بااعتماد سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شیخ محمد بن زاید النہیان ادارہ امراضِ قلب تک مزید پڑھیں

ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کا اہم اجلاس آج ایریگیشن آفس چمن پھاٹک میں منعقد ہوگا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری کے پریس ریلیز کے مطابق ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے مختلف زونل عہدیداروں اور سینئر ممبران کا ایک اہم اجلاس 30 اپریل بروز آج(جمعرات) چمن پھاٹک مزید پڑھیں

صارفین بجلی کے بل “راست اکاونٹ” کے زریعے آن لائن جمع کرواسکتے ہیں،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے تمام صارفین اپنے بجلی کے بل کی ادائیگی اب گھربیٹھے کسی بھی وقت “راست Raast “اکاونٹ کے زریعے جمع کرواسکتے ہیں۔ راست اکاونٹ کے زریعے بجلی بلوں کی ادائیگی کیلئے صارف کو کسی مزید پڑھیں

تنظیم السعید پاکستان کا تین روزہ کامیاب تنظیمی دورہ، سندھ بھر میں اہم اجلاس اور نئے اہداف کا اعلان

کراچی/حیدرآباد(رپورٹر) تنظیم السعید پاکستان کی صوبائی قیادت نے سندھ کے مختلف ڈویژنز پر مشتمل تین روزہ تنظیمی دورہ کامیابی سے مکمل کر لیا، جس کے دوران حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر اور ٹنڈو اللہ یار میں اہم تنظیمی اجلاس منعقد کیے گئے مزید پڑھیں