انڈس ہسپتال گوادر غریب عوام کے لیے نایاب تحفہ ہے، سہولیات میں مزید اضافہ کیا جائے: عبد الخالق دشتی

گوادر: نیشنل پارٹی گوادر کے کارکن عبد الخالق دشتی نے کہا ہے کہ انڈس ہسپتال گوادر غریب اور مستحق عوام کے لیے کسی نایاب تحفے سے کم نہیں، جہاں لوگوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کی جا رہی مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے چکا، سیاسی جماعتیں مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں، آل پارٹیز اجلاس

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرصدارت آل پارٹیز اجلاس میں مقررین نے کہا ہے کہ صوبے میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، امن و امان مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ،صلاحیتوں کے مطابق آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے میرٹ کے فروغ اور ملازمتوں کی فروخت کی روک تھام کے لیے بیوروکریسی سے حلف لینے کے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 13سے 16ستمبر کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 13سے 16ستمبر کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل اور گرد ونواح میں 13سے 16ستمبر مزید پڑھیں

پولیو کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس ہوا، جس میں گزشتہ پولیو مہم کی کارکردگی، آئندہ مہم کی تیاریوں، ویکسینیشن کوریج اور درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

گندم مہنگی ہونے کے باعث آٹے کی قیمت میں فوری کمی ممکن نہیں، فلور ملز ایسوسی ایشن بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن بلوچستان ریجن کے چیئرمین عبدالواحد بڑیچ نے آٹا فروشوں کے خلاف چھاپوں اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آٹے کی قیمت میں فوری کمی ممکن نہیں، کیونکہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کا مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر غور

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرصدارت مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کا آل پارٹیز اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی سیاسی، آئینی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

سبی میں بی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت 70 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا آغاز

سبی(این این آئی)کمانڈنٹ سبی اسکاٹس کرنل منیر سلطان نے ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی کے ہمراہ بی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت تقریبا 70 کروڑ روپے کی مختلف ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح کردیا۔ منصوبوں میں انڈر واٹر ٹینکس، مزید پڑھیں

حکمران بلوچستان کے زخموں پر مرہم رکھ کر محبت کی زبان میں امن دیں، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان امن، ترقی، ہنر، آئی ٹی تعلیم اور روزگار چاہتے ہیں، حکمران صوبے کے زخموں پر مرہم رکھ کر محبت کی مزید پڑھیں