خواتین کے مسائل کے حل کیلئے پولیس اقدامات کر رہی ہے، ڈی آئی جی برکت علی کھوسو

سبی(یو این اے)ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سبی رینج برکت علی کھوسو نے کہا ہے کہ خواتین کی خودمختیاری اور ان کے مسائل کے حل کے لیے پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ خواتین کی شکایات کے فوری ازالے مزید پڑھیں

صحبت پور میں اسکول داخلہ مہم شروع، 7909 بچوں کو تعلیم میں لانے کا ہدف

صحبت پور(رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن پڑھا لکھا بلوچستان کے تحت ضلع صحبت پور میں بچوں کے اسکولوں میں داخلے کی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر صحبت پور محترمہ مزید پڑھیں

ایران پر امریکی حملہ

اداریہ ایران پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے کیے گئے حالیہ حملے عالمی سیاست میں ایک خطرناک رجحان کی عکاسی کرتے ہیں۔ طاقت کے بل بوتے پر خودمختار ریاستوں کو نشانہ بنانا نہ صرف بین الاقوامی قوانین مزید پڑھیں

نئے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کوئٹہ عباس خان کاکڑکی تعیناتی خوش آئند ہے، حاجی ظہورکاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) سابقہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کوئٹہ کاتبادلہ خوش آئندہ ہے اور نئے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کوئٹہ عباس خان کاکڑ کی تعنیناتی خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران بلوچستان ہزارگنجی کمرشل زون کے صدرحاجی ظہورکاکڑ جنرل مزید پڑھیں

افغان طالبان رجیم دہشتگردوں کی سرپرست، خطے اور عالمی استحکام کیلئے خطرہ ہے، افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) کی نائب نمائندہ جورجٹ گگنون

کوئٹہ(این این آئی) افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) کی نائب نمائندہ جورجٹ گگنون نے سیکورٹی کونسل کو بریفنگ میں کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات اور انسانی حقوق کی صورتحال بدستور عالمی برادری کے مزید پڑھیں

گورنربلوچستان سے کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ممبران کینٹ بورڈ پر مشتمل وفد کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ صوبے کا سب سے بڑا بورڈ ہے اور اس کو کیٹیگری A کا درجہ دینے کے بعد ضروری ہے کہ اس کے ممبران کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کے جانب سے الیکٹرک بائکس کی فراہمی میں مکمل شفافیت و میرٹ کو ہر صورت یقینی بنانے کا اعلان خوش آئند ہے،سردارخیرمحمد ترین

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے صدرسردارخیرمحمدترین جنرل سیکرٹری محمدگل شاہوانی سیکرٹری اطلاعات احسان اللہ نائب صدور اور دیگر کابینہ کا جیالہ وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میرلیاقت لہڑی اور ان کے ٹیم کومبارکبادپیش مزید پڑھیں