اپوزیشن اتحاد کا ایران جنگ میں فریق نہ بننے، بورڈ آف پیس چھوڑنے اور پیٹرول کی قیمت کم کرنےکا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے بورڈ آف پیس سے فوری نکلنے، ایران جنگ میں فریق نہ بننے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

تکنیکی چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے اکیڈیمیا اور صنعتوں میں روابط کی ضرورت ہے : چیئر مین ایچ ای سی

ویب ڈیسک:پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے اعزاز میں لاہور میں ایک پُروقار استقبالیہ منعقد کیا گیا جس کی میزبانی فیصل منظور، چیئرمین بورڈ آف گورنرز یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے کی۔ تقریب میں مختلف سرکاری مزید پڑھیں

چاغی میں محکمہ ایکسائز نے 200ایکڑ رقبے پر کاشت افیون کی فصل تلف کردی

چاغی(این این آئی) محکمہ ایکسائز نے ضلع چاغی کے علاقے کردو میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 200 ایکڑ رقبے پر غیر قانونی طور پر کاشت کی گئی پوپی (افیون) کی فصل کو تلف کر دیا۔ یہ مشترکہ کارروائی مختلف مزید پڑھیں

ہزار گنجی واقعہ، جان علی کی شہادت پر تشویش، ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے ہزار گنجی میں صبح پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے جان علی کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور تشویش مزید پڑھیں

ایران کے بلااشتعال حملوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں، متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ ایران کے ظالمانہ اور بلااشتعال حملوں کے خلاف اپنے دفاع میں جواز کارروائی کے خلاف اپنے دفاع میں اقدامات کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار نہیں کر رہا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایرانی میزائلوں کی حد دو ہزار کلومیٹر تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار نہیں کر رہا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے سید ملا برکت بلوچ نے سید سخی جان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سید ملا برکت بلوچ نے باوقار شخصیت سید سخی جان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وفات سے ذکری کمیٹی ایک باوقار مذہبی مزید پڑھیں

خواتین نے زندگی کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے،روبینہ عرفان

کوئٹہ (این این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان کریم نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر کی ان خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے مزید پڑھیں

خضدار،حلقہ این اے 256 پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے پانچ جماعتوں نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

خضدار(این این آئی) این اے 256 کے الیکشن کے لیئے پانچ جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور انہیں پارٹی ٹکٹ بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے میر شفیق الرحمان مینگل مزید پڑھیں