27دسمبرکا دن ملک کی تاریخ کا المناک دن،پوری قوم غم میں مبتلا ہوگئی نواب ثناء اللہ خان زہری

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 دسمبر پاکستان مزید پڑھیں

خواتین ہنرمندوں کو باوقار پلیٹ فارم فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سیدال خان

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پاکستان ثقافت اور تہذیب کے قیمتی ورثے سے مالا مال ملک ہے، جو اسے دنیا کے دیگر ممالک سے ممتاز اور نمایاں مقام عطا کرتا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

ملک و قوم کے لیے محترمہ بینظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،شہباز شریف کا خراج عقیدت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بے نظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جمہوریت، عوامی حقوق اور وفاق پاکستان کے استحکام کیلئے جدوجہد کی۔ وزیر اعظم آفس کے مزید پڑھیں

سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں،شیری رحمان

گڑھی خدا بخش (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ سیاست وہ کریں جس سے سب کو فائدہ ہو، گالم گلوچ نہیں، سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔گڑھی خدابخش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وزراء کا اسمبلی میں رویہ افسوسناک، یہ ہمارا ظرف ہے کہ برداشت کیا‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وزراء نے جو رویہ اسمبلی میں اپنایا وہ سب کے سامنے ہے، یہ ہمارا ظرف ہے کہ وہ اب تک پنجاب میں ہیں،خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ اسحاق دخترمحمداسحاق ملک کو آرٹ اینڈ ڈیزائن (آرٹ ہسٹری)،ماہ جبین خان دخترمسرور احمد بزمی کو پنجابی، حافظ محمد شیراز ولد ملک محمد ظہیرکوپبلک ہیلتھ،مقصود احمدولدنذیراحمدکواسلامک سٹڈیز،حافظ محمدعمارولدحافظ شبیراحمدکواسلامک سٹڈیز،نگہت یاسمین دختر خلیل اخترکوسوشل مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر وائرل

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی مزید پڑھیں

برازیل سے تعلق رکھنے والی پہلی مس یونیورس انتقال کرگئیں

برازیل کی پہلی مس یونیورس آئیدا ماریا وارگاس انتقال کرگئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں اسپتال آرکانجو سائو میگوئل میں داخل کیا گیا تھا، جبکہ ان کی موت کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہوسکیں۔ آئیدا ماریا کے خاندان اور بیٹی مزید پڑھیں