نیشنل پارٹی: 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی نے عوامی مینڈیٹ مجروح کیا

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ دن ملکی سیاسی تاریخ میں ایک متنازع اور افسوسناک باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔عوامی مزید پڑھیں

لاہور: نیشنل پارٹی وحدت پنجاب کی ورکنگ کمیٹی میٹنگ، مرکزی رہنماؤں کی شرکت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی وحدت پنجاب کی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ صدر پنجاب وحدت ایوب ملک کی صدارت میں سیفما ہال شادمان لاہور میں منعقد ہوئی ۔ مرکزی صدر نیشنل پارٹی سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، پھلین بلوچ مزید پڑھیں

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

مستونگ (رپورٹر) چیف آف محمدشہی سردار محمد عظیم جان محمدشہی کی جانب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔ اس موقع پر سردارزادہ میر سید خان محمدشہی، میر نوشیروان مزید پڑھیں

اوستا محمد میں بدامنی عروج پر، مسلح افراد کی ڈکیتیاں، تاجر اور شہری خوفزدہ

سبی (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو اور جنرل سیکرٹری کوئٹہ ریاض زہری نے نیشنل پارٹی سبی آفس میں، نیشنل پارٹی سبی کے صدر میر اسلم گشکوری، یار جان بنگلزئی، محمد خان سیلاچی، میر مجتبیٰ تینو اور مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی میں ساحلی علاقوں کے طلبہ کے لیے ایچ ای سی اسکالرشپ پر آگاہی سیشن کا انعقاد

تربت(این این آئی)تربت یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز کے زیراہتمام بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ایچ ای سی انڈرگریجویٹ اسکالرشپس کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن یونیورسٹی کے ویڈیو کانفرنس روم میں منعقد مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکہ کھلی دہشت گردی،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والا خودکش دھماکا نہایت افسوسناک، اندوہناک اور انسانیت کے خلاف کھلی جارحیت ہے جس نے ہر باشعور مزید پڑھیں

وندر کے قریب کار،مسافر کوچ میں تصادم،بچی سمیت2افراد جاں بحق،4زخمی

اوتھل (این این آئی) وندر کے قریب پیر مجاہد کے مقام پر کار اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچی سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق ہفتے کے روز وندر کے مزید پڑھیں

مظلوم عوامی تحریک بلوچستان میں مثبت تبدیلی کیلئے سرگرم عمل ہے، صوبے کی سیاست کو غلط ٹریک پر ڈال کر مسائل پیدا کئے گئے،صادق خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی)مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مظلوم عوامی تحریک بلوچستان میں مثبت تبدیلی کے لئے سرگرم عمل ہے بلوچستان میں سیاست کو غلط ٹریک پر ڈال کر مسائل پیدا کئے مزید پڑھیں

نمازِ جمعہ کے دوران معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، امیر حمزہ خان زہری

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر برائے بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے مذمتی بیان میں نوابزادہ امیر حمزہ مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ مزید پڑھیں