ژوب بائی پاس کے تعمیراتی کام میں تاخیر، قبیلہ عبداللہ زئی میں تشویش

کوئٹہ(این این آئی)ژوب سے تعلق رکھنے والے قبیلہ عبداللہ زئی کے رہنماوں محمدسلیم،حاجی ظاہر شاہ، اشرف، عبدالواحد کاکڑ ایڈووکیٹ، صاحب جان، جہانگیر شاہ اور روحی داد نے کہا ہے کہ ژوب بائی پاس کی تعمیر کیلئے10ارب روپے کی خطیر رقم مزید پڑھیں

عمران خان سے خاندان کے افراداور پارٹی رہنماوں ملاقاتوں پر پابندی سے بھارت غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کررہا ہے،مولانا محمد شفیق دولت زئی

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد شفیق دولت زئی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے خاندان کے افراداور پارٹی رہنماوں ملاقاتوں پر پابندی سے پاکستان کا ازلی دشمن بھارت غلط مزید پڑھیں

بارڈر مینجمنٹ اور نوبت لسٹ کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کرایک شفاف طریقہ کار مرتب کیا گیا ہے،آئی جی ایف سی ساوتھ

پنجگور(این این آئی)آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی زیر صدارت پنجگور میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی جرگے میں علاقے کے اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی مزید پڑھیں

افغان روٹ کی بندش کے بعد متبادل راستوں کی تلاش میں تاخیر نہ کی جائے تاکہ کروڑوں ڈالرز کے آرڈرز ضائع نہ ہوں،حاجی ایوب مریانی

کوئٹہ(این این آئی)ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی نے کہا ہے کہ افغان روٹ کی بندش کے بعد متبادل راستوں کی تلاش میں تاخیر نہ کی جائے تاکہ کروڑوں ڈالرز کے آرڈرز ضائع نہ مزید پڑھیں

کیمپ کے تمام افغان مہاجرین کو باقاعدہ دستاویزی کارروائی کے بعد وطن واپس بھیجا گیا، ذرائع

چاغی (این این آئی)چاغی ضلعی انتظامیہ اور دالبندین رائفل نے گردی جنگل مہاجر کیمپ میں موجود تمام افغان مہاجرین کو باقاعدہ رجسٹریشن کے بعد افغانستان چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق کیمپ میں موجود گھروں اور دکانوں کو مسمار کرنے کا مزید پڑھیں

قومی شاہراؤں پر پبلک لیٹرین نہ ہونے پر مسافروں کو مشکلات،خواتین سماجی کارکنوں نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کی قومی شاہراؤں پر پبلک لیٹرین نہ ہونے پر خواتین اور بچوں سمیت مسافروں کو شدیدمشکلات کے پیش نظر خواتین سماجی کارکنوں نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، بلوچستان ہائی کورٹ میں سابق چیئر پرسن بلوچستان مزید پڑھیں

دہشتگردی، انتشار کیخلاف ریاست اور عوام ایک ساتھ متحد رہیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی سیاست کو بند کمروں سے نکال کر عوام کے درمیان لایا اور حقیقی معنوں میں عوامی سیاست کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سانچ:زیرو ٹالرنس آپریشن،عوامی تحفظ یا عوامی پریشانی؟ حقیقت کیا ہے؟

تحریر: محمدمظہر رشید چودھری پنجاب میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ ’ زیرو ٹالرنس‘ کے نام سے جاری خصوصی آپریشن نے وسطی پنجاب کے اضلاع میں ٹریفک پولیس کو ایک فعال، چوکنا اور سخت مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل ملکی معیشت کی بحالی میں کردار ادا کریں عمران رشید شیخ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کنٹری پریزیڈنٹ ہومن رائٹس برائے اقوامِ متحدہ اور معروف تاجر رہنما عمران رشید شیخ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ معاشی حالات ملکی معیشت کے لیے نہایت تشویش ناک صورتِ حال اختیار کر چکے مزید پڑھیں