کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں جاری گیس کی شدید لوڈشیڈنگ اور گیس کمپنی کی مجرمانہ غفلت قابل مذمت ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں جاری گیس کی شدید لوڈشیڈنگ اور گیس کمپنی کی مجرمانہ غفلت کی سخت ترین الفاظ میں مزید پڑھیں

میکسیکو کی صدر خاتون فٹ بال ریفری کی حمایت میں سامنے آگئیں

میکسیکو کی صدر اپنی ہم وطن خاتون فٹ بال ریفری کی حمایت میں سامنے آئیں ہیں جنہیں مردوں کے ایک میچ میں ریفری بننے کے بعد آن لائن دھمکیوں کا سامنا تھا۔ کیتیا اٹزل گارسیہ نے کہا کہ انہیں گذشتہ جمعرات کو مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی قیادت میں آج جشن آزادی ریلی نکالی جائے گی

کوئٹہ(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی قیادت میں آج(ہفتہ) کو شام پانچ بجے ائیر پورٹ روڈ سے سرینا چوک تک ”پاکستان کی فتح،فتنہ الہندوستان کی شکست“ کے عنوان سے جشن آزادی ریلی نکالی جائے گی جو مختلف شاہراہوں مزید پڑھیں

دہشتگردی ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹ، ریلوے کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے: سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے شہر سبی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پردھماکے میں جعفر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی واقعے کے فوراً بعد مزید پڑھیں

شوہر کا فرض ہے بیوی کو اچھا معیار زندگی فراہم کرے :آغا علی

کراچی (آئی این پی)اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ یہ لڑکی کا حق ہے کہ اسے معیاری طرزِ زندگی مہیا کیا جائے۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرنے والے اداکار نے دورانِ انٹرویو مردوں کو مخاطب مزید پڑھیں

انگلینڈ میں مجرمانہ تحقیقات: کرکٹر حیدر علی عارضی طور پر معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ میں مجرمانہ تحقیقات کے باعث جمعرات کو کرکٹر حیدر علی کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقات کی نوعیت کی وضاحت نہیں کی، تاہم بیان میں کہا مزید پڑھیں