افغانستان: بلخ میں براڈ بینڈ، فائبر آپٹکس سروس جزوی بحال

افغانستان کے صوبہ بلخ میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی ایک کمپنی نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ صوبہ بھر میں براڈ بینڈ سمیت فائبر آپٹکس سروس بحال ہوگئی ہے۔ مختلف افغان صوبوں میں طالبان حکام کی جانب سے مزید پڑھیں

’عالمی برادری ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق وعدے پورے کرے‘

وزیر اعظم شہباز شریف نے نیویارک میں بدھ کو کلائمیٹ سمٹ 2025 سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کا کاربن گیسوں کے اخراج میں حصہ نہ  ہونے کے باوجود اس سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے اور انہوں نے  عالمی برادری پر مزید پڑھیں

چابہار بندرگاہ: امریکی پابندیاں انڈیا کی وسطی ایشیا تک رسائی کتنی متاثر کریں گی؟

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے 16 ستمبر کو جاری ایک تفصیلی بیان میں ایران سے ’غیر قانونی‘ تیل خریدنے والی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیوں سمیت ایران کی چابہار بندرگاہ کے حوالے سے انڈیا کو دیا گیا خصوصی ریلیف ختم کر مزید پڑھیں

بگرام فوجی اڈہ، افغان طالبان کی ’نہ واضح نہ اور نہ ہاں‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بگرام فوجی اڈے سے متعلق حالیہ بیانات پر افغانستان کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک جانب اعلی سرکاری اہلکار جن میں فوج کے سربراہ بھی شامل ہیں کھل کر بیس کسی مزید پڑھیں

مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کے جنازہ میں سعودی ولی عہد شریک

سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینیئر علما کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کی نماز جنازہ منگل کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کر دی گئی ہے جس میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

سعودی معاہدہ تعاون کے ’جامع سپیکٹرم‘ کا احاطہ کرتا ہے: پاکستان

پاکستان کے وفاقی وزیر اور اسلام آباد کے سعودی عرب سے تعلقات کے فوکل پرسن مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والے دفاعی معاہدے کی نوعیت نیٹو طرز کے معاہدے جیسی مزید پڑھیں