برقی تنصیبات اور لائنوں پر کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 10ستمبر (بروزبدھ) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kv بروری روڈ، جناح ٹاون، ملک پلانٹ، شہبازٹاون فیڈرزجبکہ شیخ ماندہ گرڈکے ائرپورٹ روڈ،چشمہ، واسااور مزید پڑھیں

لورالائی پولیس کی کاروائی کوئٹہ سے چوری کی گئی گاڑی لورالائی سے برآمد ایک ملزم گرفتار

لورالائی(این این آئی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات پر ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کے ہدایات پر ایس ڈی پی او کریم مندوخیل کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ شہید محمداشرف ترین سٹی مزید پڑھیں

سبی میں بھی آل پارٹیز کے اپیل پر شہر میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال

سبی(این این آئی) بلوچستان کی طرح سبی میں بھی آل پارٹیز کے اپیل پر شہر میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال رہی جس کی وجہ سے کارو بار زندگی مفلوج رہا جبکہ شہر میں چائے اور کھانے کے ہوٹلیں مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف مکران تعلیمی اداروں کے معیار کو بہتر بنانے،طلبا کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر ممتاز بلوچ

پنجگور(این این آئی) یونیورسٹی آف مکران میں Affiliation Committee کا اجلاس، مختلف کالجز کی الحاق کی درخواستوں کا جائزہ یونیورسٹی آف مکران میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ کی زیرِ صدارت میں (Affiliation Committee) کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حالیہ متوقع بارشوں اور تیز ہواوّں میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی

پشین(این این آئی)ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حالیہ متوقع بارشوں اور تیز ہواوّں میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں عوام کے جان ومال کی حفاظت اور مزید پڑھیں

سول ہسپتال کوئٹہ میں عوا کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ایم ایس ڈاکٹرہادی کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے میڈیسن وارڈ، گائنی وارڈ، گائنی آپریشن تھیٹر، گائنی آئی ی سی یو، آرتھوپیڈک وارڈ، سرجری وارڈ شعبہ حادثات اور سیٹلائٹ فارمیسز کا معائنہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ میڈیکل مزید پڑھیں

نواب ثناء اللہ خان زہری کا حاجی میر فیروز خان لہڑی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ممتاز قبائلی و سماجی شخصیت و ٹرانسپورٹر حاجی میر فیروز خان لہڑی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

پنجگور میں شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کے خلاف شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال

پنجگور(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی اور آل پارٹیز کی جانب سے سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کے خلاف پنجگور میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہڑتال کے باعث چتکان بازار سمیت مختلف علاقوں کی دکانیں کاروباری مراکز بینک اسکول سمیت مالیاتی ادارے مزید پڑھیں

بلوچستان فارنزک سائنس ایجنسی کے قیام سے تفتیشی عمل میں بہتری،جرائم کی سائنسی بنیادوں پر تحقیق میں شفافیت بڑھے گی،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور و پی ڈی ایم اے کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی صدارت میں بلوچستان لیویز فورس اؤر بلوچستان فرانزک ساہنسی ایجنسی کے مسودات مزید پڑھیں

دہشت گردی اور بیڈ گورننس بڑے چیلنجز، عام آدمی اپنے مسائل کا فوری اور عملی حل چاہتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بیکڑ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور بیڈ گورننس بلوچستان کے بڑے چیلنجز ہیں اور اس صورت حال کی نزاکت کو سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو بھی سمجھنا ہوگا اب وقت آ گیا مزید پڑھیں