چاغی قومی انسداد پولیو مہم فروری 2026 کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا

دالبندین (این این آئی)ضلع چاغی میں قومی انسداد پولیو مہم فروری 2026 (NID) کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس دالبندین میں منعقد ہوئی، جہاں بریگیڈیئر ایف سی دالبندین سعد محمود نے ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء مزید پڑھیں

وزارتِ صحت کا اجلاس، ہیپاٹائٹس ڈی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ

وزارتِ صحت اور ڈریپ نے ہیپاٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں چین مزید پڑھیں

مریضوں کو علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے کمشنر سبی ڈویژن

سبی(رپورٹر)کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے ٹیچنگ اسپتال سبی کا دورہ کیا، جہاں انہیں اسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈی ایچ او سبی ڈاکٹرمحمد اکبر سولنگی، ڈپٹی مزید پڑھیں

لبلبے کے کینسر کا علاج دریافت کرلیا گیا، سائنسدانوں کا نئی تحقیق میں دعویٰ

اسپین میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین مختلف علاجوں پر مشتمل مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں لبلبے (پینکریاز) کے کینسر کے ٹیومر ختم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی گئی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ، طبی سہولیات بہتر بنانے پر زور

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر وحید بلوچ نے ان کا استقبال کیا۔ ایم ایس ڈاکٹر مزید پڑھیں

انسان جلد ہی 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے: ماہرِ جینیات

ماہرِ جینیات کا کہنا ہے کہ بائیولوجیکل کلاک (انسان کے اندر چلنے والی گھڑی کا ایک نظام) اور ری جووینیشن تحقیق سے متعلقہ کامیابیوں کے بعد انسان 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے۔ ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروت نے ایک مزید پڑھیں

بچپن میں کی جانیوالی ویکسی نیشن سے مرگی کا کوئی تعلق نہیں: تحقیق

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کی سربراہی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیاہے کہ بچپن میں کی جانے والی ویکسی نیشنز کا بچوں میں بڑھتے مرگی کے خطرات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جرنل مزید پڑھیں

اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو وٹامن ڈی لینا فوراً ترک کردیں

وٹامن ڈی ہڈیوں اور دیگر جسمانی نظامات کیلئے انتہائی ضروری ہے اور اس کی کمی انسانی صحت کو شدید متاثر کرسکتی ہے لیکن کچھ علامات ایسی ہیں جس میں وٹامن ڈٰی لینا خطرناک ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ایسی علامات درج مزید پڑھیں