کینیا کی ایگنس نگیٹچ نے خواتین کی ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کینیا کی ایتھلیٹ ایگنس نگیٹچ نے کوپن ہیگن میں ورلڈ ایتھلیٹکس روڈ رننگ چیمپئن شپ کے دوران خواتین کی ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ نگیٹچ نے مزید پڑھیں

ایشین گیمز کیلیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز

ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے مختصر تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر، نیشنل اسٹیڈیم میں چار روزہ تربیتی کیمپ جمعرات تک جاری رہے گا۔ پہلے دن قومی مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی مرتبہ انڈر 19 ٹیم کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی جس میں یہ فیصلہ مزید پڑھیں

بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نہ صرف میدان میں اپنی شاندار کارکردگی کے لیے مشہور ہیں بلکہ انہوں نے کاروبار، سرمایہ کاری اور برانڈز کے ذریعے ایک ایسی مالیاتی سلطنت بھی قائم کرلی ہے جس نے مزید پڑھیں

ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس تاحال قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام

لاہور: جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ابھی تک قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام رہے ہیں۔ سوئمنگ میں پاکستانی سوئمرز پہلے راونڈ میں ہی باہر ہوگئے، 50 میٹر بریسٹ اسٹروک ہیٹ میں حریم مزید پڑھیں

ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی

20ویں ایشین گیمز کے مردوں کے ہاکی ایونٹ کے پول B کے ایک اہم میچ میں پاکستان قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو 0 کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ فیفا نے آذربائیجان میں ہونے والے انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کے میچ شیڈول کی تصدیق کردی۔ پاکستان کو گروپ اے ڈی میں قبرص، گیمبیا، اردن، مزید پڑھیں

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے کامیاب آغاز کرتے ہوئے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔ جاپان میں ہونے والے بارش سے متاثرہ کوارٹر فائنل میں پاکستان ویمنز مزید پڑھیں

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

قومی کرکٹر محمد رضوان سے انگلینڈ میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے ’’پاکستان کی خاطر‘‘ موبائل فون لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رضوان کو ہوٹل کے کمرے سے اٹھا کر لابی میں بلایا گیا جہاں پی سی بی کا ایک آفیشل مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ:سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کی 5فیصد فیس کٹوتی

دبئی : پاکستان ویمنز ٹیم کو ایشیاکپ 2026 کے سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور مزید پڑھیں