قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ،کراچی بلوز نے پشاور کو 218 رنز سے ہرادیا،شاہ زیب خان کی دونوں اننگز میں سنچریاں

اسلام آباد (این این آئی)قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے چوتھے اور آخری دن کراچی بلوز نے پشاور کو 218 رنز سے شکست دیدی، دیگر دو میچز ڈرا ہوگئے۔شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں ایبٹ آباد کی ٹیم مزید پڑھیں

سپر سکسز میں عباس آفریدی کے ایک اوور میں 6 چھکوں کی ویڈیو وائرل

ہانگ کانگ (این این آئی)ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عباس آفریدی نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عباس آفریدی نے کویت کے خلاف کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، کویت کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

ہانگ کانگ (این این آئی)ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں کویت کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم کے کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بنگلادیش کی ویمن کرکٹر جہاں آرا عالم کے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ ویمن کرکٹر جہاں آرا عالم کے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کریگا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جہاں آرا عالم نے سابق سلیکٹر پر نامناسب رویے کے الزامات لگائے تھے اس حوالے سے سابق فاسٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم کا صفر، جنوبی افریقہ نے پنک ڈے ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

جنوبی افریقہ نے منگل کو پاکستان کے خلاف پنک ڈے ٹی ٹوئنٹی میچ کوربن بوش اور لنڈے کی شاندار بولنگ کی بدولت 55 رنز سے باآسانی جیت لیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقی کپتان کے 20 چوکے اور چار چھکے

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے کپتان وولورٹ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا: ٹریننگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے کرکٹر کی موت

آسٹریلیا میں مقامی کرکٹ حکام نے جمعرات کو بتایا ہے کہ میلبرن کے نواحی علاقے میں ایک تربیتی سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے والے 17 سالہ کرکٹر چل بسے۔ مقامی کرکٹ حکام کے مطابق بین آسٹن کو منگل کو مزید پڑھیں