زمینداروں کو زیتون و دیگر کے لئے ایکسپورٹ اینڈ امپورٹ بنک سے مالی مدد مل سکتی ہے،شہریار خان

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP)شہریار خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ماہ اگست یا ستمبر میں زرعی نمائش کا انعقاد کرکے صوبے میں کاشت کی جانے والی میوہ جات اور سبزیوں بارے لوگوں کو جانکاری مزید پڑھیں

ضلع جھل مگسی کے عوام کے بنیادی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی

جھل مگسی (این این آئی)صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی کے عوام کے بنیادی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ان کے چچا زاد چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال پر گورنر ودیگر کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ان کے چچا زاد اور چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کے انتقال پر منگل کو یہاں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی مزید پڑھیں

ہمارے زرعی شعبے کو ایک اہم چیلنج کا سامنا ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے زرعی شعبے کو ایک اہم چیلنج کا سامنا ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ہمارے زمیندار اور کسان ایک سال اگر اپنے باغات اور کھیتوں سے خاطر خواہ مزید پڑھیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز کے تمام مسائل کو وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام تک پہنچا کر ترجیحی بنیادوں پر جلد حل کرونگا،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز کے ڈی آئی جی اس وقت سرکاری عمارت کی عدم موجودگی کی وجہ سے کرائے کی بلڈنگ سے اپنے فرائض انجام دے دے رہا ہے جو فوری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کاعصمت اللہ خلجی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس،آئی جی سے رپورٹ طلب

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم رکن عصمت اللہ خلجی پر فائرنگ کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،بارودی سرنگ دھماکے میں 3بکریاں ہلاک

ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 3بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو صفاری میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے زیر زمین بارودی سرنگ بچھا رکھی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ،کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے بار درخواست پر سماعت ایک روز کیلئے ملتوی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی اب بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کیس کی سماعت 24دسمبر بدھ کو ہوگی۔کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

سبی میں موٹرسائیکل رجسٹریشن اور پراپرٹی ٹیکس وصولی جاری، لاکھوں روپے قومی خزانے میں جمع

سبی(رپورٹر)ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس آفیسر نے کہاہے کہ سبی میں موٹرسائیکل وگاڑیوں کی رجسٹریشن سمیت پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چھ ماہ میں سینکڑوں موٹرسائیکل کی رجسٹریشن مکمل کرکے لاکھوں روپے قومی خزانہ میں جمع کراۓ مزید پڑھیں

لسبیلہ :تحصیل لاکھڑا لاوارث؟ ترقیاتی کاموں سے مسلسل نظرانداز

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) تحصیل لاکھڑا، ضلع لسبیلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر اوتھل سے محض 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، مگر اس کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم نظر آتی ہے۔ تحصیل لاکھڑا میں زیادہ تر زراعت بارانی پانی مزید پڑھیں