پارٹی کا مقصد عوامی مسائل کا حل، اصولی سیاست،شہید وطن کے مشن کو آگے بڑھانا ہے،نوابزادہ گہرام بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی نے یونین کونسل 20، وارڈ نمبر 3، سرباب ٹاؤن کوئٹہ میں پارٹی کے نامزد امیدوار بلجشیر احمد بگٹی کی حمایت میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کیا۔ یہ میٹنگ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ملک کو درپیش سیاسی، معاشی و عوامی چیلنجز سے واقف، عملی حل پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و میڈیا سیل کے سربراہ سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک کو درپیش سیاسی، معاشی اور عوامی چیلنجز کو بخوبی سمجھتی ہے اور مزید پڑھیں

سبی،میرٹ کا قتل عام اور نوکریوں کی بندر بانٹ کسی صورت قبول نہیں، سبی کمشنر ڈویژن کے پاس امیدوراں گزشتہ روز کمشنر سبی ڈویژن کی بھرتیوں پر صاف شفاف تحقیقات کی جائے پاس امیدوراں کا مطالبہ ‎

سبی(اللہ داد)سبی کمشنر ڈویژن آفیس ریونیو کے پاس امیدوراں محمد کاشف دیگر جونئیر کلرک امیدوار شہزاد احمد محمد طاہر جمیل احمد اصغر ابڑو٬ محمد رمضان ٬محمد زبیر محمد حسیب محمد عمران محمدعرفان خلیل احمد٬ جمیل احمد سمیت دیگر نے میڈیا مزید پڑھیں

بلوچستان: معدنی خزانے اور جغرافیائی اہمیت کے باوجود پسماندگی کا شکار

اداریہ بلوچستان کا نام سُن کر ہی ذہن میں وسائل کی ریل پیل، گوادر بندرگاہ کی جغرافیائی اہمیت اور سیاسی اتھل پتھل کی ایک تصویر ابھرتی ہے۔ یہ قومی وحدت محض پاکستان کا ایک حصہ نہیں، بلکہ ملک کی معاشی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کی کوئٹہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکومتی پٹیشن کے خلاف اینٹی پٹیشن جمع

کوئٹہ (رپورٹر ) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چہرمین اسلم بلوچ بلوچستان ہائی کورٹ میں حکومتی پارٹیوں کی جانب سے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے لگائے لگائے پٹیشن کے خلاف اینٹی پٹیشن جمع کرارہے ہیں ان کے ہمراہ نیشنل مزید پڑھیں

پنجاب میں نوجوانوں کو تعلیم،ہنر اور روزگار سے جوڑنے کیلئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں،شیخ نعیم طاہر

سرگودھا(این این آئی) علما و مشائخ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا کے ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ پنجاب میں نوجوانوں کو تعلیم،ہنر اور روزگار سے جوڑنے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں جن میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی سربراہی میں کھلی کچہری، اغوا، بدامنی، پانی، بجلی، گیس، تعلیم و صحت کے مسائل پر عوامی شکایات، حل کے احکامات جاری

جھل مگسی(این این آئی) جھل مگسی کے ہیڈکوارٹر گنداواہ میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی صدارت میں سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں 151 ونگ جھل مگسی گنداواہ کے مزید پڑھیں

عوام کی جان ومال کی حفاظت،روزگار،تعلیم وصحت کی سہولیات دیناحکمرانوں کافرض ہے،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ جوانوں کوجبری غائب کرنا,پھرتشددزدہ لاشیں پھینکنابدترین ظلم ہے عوام کی جان ومال کی حفاظت,انہیں روزگار,تعلیم وصحت کی سہولیات دیناحکمرانوں کافرض ہے بدقسمتی سے یہاں اس الٹ مزید پڑھیں

پانچ برس تک بند رہنے کے بعد جامشورو پاور پلانٹ کی دوبارہ بحالی ملکی توانائی بحران میں کمی کے تناظر میں اہم پیشرفت ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ (این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانچ برس تک بند رہنے کے بعد جامشورو پاور پلانٹ کی دوبارہ بحالی کو ملک کے توانائی کے بحران مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کزن چیف آف بگٹیز محمد شریف بگٹی انتقال کر گئے

کوئٹہ(این این آئی)چیف آف بگٹیز اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کزن، قبائلی و سماجی رہنماء چیف محمد شریف بگٹی عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور مزید پڑھیں