کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کا شہید بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ

لورالائی(این این آئی)کمشنر لورالائی ڈویڑن ولی محمد بڑیچ نے شہید بینظیر بھٹو اسپتال لورالائی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے آپریشن تھیٹر، لیبر روم اور دیگر طبی شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور حکومت کی جانب سے فراہم مزید پڑھیں

بجلی کھمبوں کی تنصیب،برقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ پروجیکٹ منصوبے کے تحت شہرکے مختلف علاقوں میں روڈ کی توسیع اوردیگر ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں بجلی کے نئے کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں جیالے بھر پور حصہ لیکرکامیابی حاصل کریں گے،میئر کوئٹہ پیپلز پارٹی سے ہوگا، سینیٹرروزی خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے بھر پور حصہ لیکرکامیابی حاصل کریں گے اورانشاء اللہ کوئٹہ مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ سمندری سرحدوں کی محافظ،عوامی فلاح و بہبود کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے،عوامی حلقے

اوتھل (این این آئی) عوامی حلقوں نے پاکستان کوسٹ گارڈز کے فلاحی و سماجی کا موں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈ نہ صرف ملک کی سمندری سرحدوں کی محافظ ہے بلکہ عوامی فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں

خضدار،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) خضدار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علاقے ارباب کمپلیکس میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد اسلم چنال کو ہلاک کردیا اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں یکساں فورس کا اطلاق امن و امان کے قیام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت لیویز فورس کے پولیس میں انضمام سے متعلق انتظامی و تکنیکی امور پر ایک اہم جائزہ اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف مزید پڑھیں

قانون سازی حکومت کا حق،وہی استعمال کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کہ موجودہ حکومت نے ہمیشہ اتفاقِ رائے سے قانون سازی کو ترجیح دی ہے اور کوشش رہی ہے کہ ہر بل وسیع مشاورت اور شفاف طریقہ کار کے مزید پڑھیں

ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر و منشیات اسمگلرز کیخلاف کارروائی،اسمگلر گرفتار

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم عناصر ، منشیات فروشان و منشیات اسمگلرز کے خلاف کارروائی کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ شب SHO اوتھل یار محمد کمانڈو کو انٹیلیجنس بیورو خفیہ ادارے نے اطلاع مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں کا سابق ایجوکیشن آفیسر محمد جان رضا سے بیٹے کی وفات پر تعزیتی دورہ

تربت(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری انور اسلم بلوچ، اور صوبائی میڈیا سیکریٹری حفیظ علی بخش نے نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما و سابق ایجوکیشن آفیسر محمد جان رضا کے گھر جا مزید پڑھیں