صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) : صحافیوں کا احتجاج، صحافیوں پر درج مبینہ جھوٹے مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ یونین آف جرنلسٹس صحافتی اتحاد صحبت پور کے چیئرمین صفدر حسین کھوسہ، صدر جمل بلوچ، جنرل سیکرٹری رحمت اللہ مزید پڑھیں
صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) : صحافیوں کا احتجاج، صحافیوں پر درج مبینہ جھوٹے مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ یونین آف جرنلسٹس صحافتی اتحاد صحبت پور کے چیئرمین صفدر حسین کھوسہ، صدر جمل بلوچ، جنرل سیکرٹری رحمت اللہ مزید پڑھیں
کوئٹہ: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت سیاسی، معاشی اور سماجی چیلنجز سے گزر رہا ہے، جن سے نکلنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے، آئین کی بالادستی مزید پڑھیں
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کوئٹہ میں پانی کے شدید بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ادارہ واسا اربوں روپے کے مزید پڑھیں
اوستہ محمد (نامہ نگار) صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں ضلعی انتظامیہ کے دائرہ اختیار میں عوامی مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا امن و امان کی صورت حال قدر بہتر ہے قتل مزید پڑھیں
کوءٹہ: کوءٹہ میں نجی ہسپتال پر دستی بم حملے میں بچے سمیت4افرادزخمی ہوگءے۔ پولیس کے مطابق اتوار کی رات کوءٹہ کے علاقے پٹیل روڈ پر واقع نجی ہسپتال پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں
کوءٹہ: ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگءے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے ایری گیشن Èفس پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے عمارت کو معمولی مزید پڑھیں
کوئٹہ : ایران کی وزارتِ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی حملوں میں ملک بھر میں کم از کم 55 افراد جاں بحق جبکہ 645 زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان جنوبی مزید پڑھیں
کوئٹہ : بلوچستان کے صحافیوں، ادبی شخصیات اور شعراء کرام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل، محرومیوں، ثقافتی ورثے اور زمینی حقائق کو ذمہ دارانہ انداز میں قومی سطح پر اجاگر کیا جائے مزید پڑھیں
کوئٹہ: پولیس نے قومی آر سی ڈی زاوہ، جیوا، باغبانہ اور خضدار روڈ کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ڈکیتی میں ملوث مبینہ گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
کوئٹہ: آل بلوچستان منی مزدہ ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی بابو رئیسانی نے صوبائی حکومت ،وزیراعلی وزیر داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی شاہراؤں پر ٹرانسپورٹروں کو تحفظ فراہم کیا جائے آئے مزید پڑھیں