خضدار پریس کلب کیلئے ایک کروڑ روپے کا ترقیاتی منصوبہ منظور

خضدار(این این آئی)خضدار پریس کلب کی تعمیر نو اور توسیع کے لیئے ایک کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے کی منظوری دے دیدی گئی۔ اس رقم سے خضدار پریس کلب کی تعمیر و مرمت ہوگی اور لائبریری کو اپ گریڈ کیاجائیگا، مزید پڑھیں

پشتونخوا نیپ کے قومی، نظریاتی و انقلابی پروگرام کی بدولت عوام مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں شمولیت اختیار کررہے ہیں، نصراللہ خان زیرے

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ پشتونخوا نیپ کے قومی، نظریاتی اور انقلابی پروگرام کی بدولت عوام مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے معطل ٹرین سروس بحال

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ایک روز ٹرین سروس معطل رہنے کے بعد بحال کردی گئی جبکہ چمن پسنجر بدستور دوسرے روز بھی معطل رہی۔ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان سے ٹرین سروس بحال کردی گئی ہے کوئٹہ مزید پڑھیں

لورالائی،عوامی فنڈز کا ناجائز استعمال اور ضائع ہونے نہیں دینگے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی لورالائی

لورالائی(این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع لورالائی کے ترجمان کے مطابق نااہل اور نالائق صوبائی اور وفاقی حکومت کے زیراہتمام ترقیاتی کاموں کے نام پر عوامی فنڈز کی ضیا اور اسی آڑ میں لینڈ مافیا کے ملی بھگت مزید پڑھیں

روزگاری،دہشت گردی مسائل حکومت کیلئے اصل چیلنج ہیں،رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر

لورالائی(این ا ین آئی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے کرپشن کا مکمل خاتمہ کریگی بے روزگاری اور دہشت گردی یہ مسائل حکومت کیلئے اصل چیلنج ہیں۔یہ بات مزید پڑھیں

کرپٹ،نااہل فارم47 کی پیداوار حکومت کی غلط،عوام دشمن،انسانی حقوق خلاف پالیسیوں کی وجہ سے کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے،آغا حسن بلوچ، کبیر افغان

کوئٹہ (این این آئی) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر موجودہ کرپٹ،نااہل فارم47 کی پیداوار زر وزور کی مسلط حکومت کی غلط،عوام دشمن اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف پالیسیوں کی وجہ سے کوئٹہ مزید پڑھیں

سردیوں کے آغاز پر ایل پی جی،لکڑی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لورالائی (این این آئی) سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی شہر اور نواحی علاقوں میں ایل پی جی گیس اور جلانے والی لکڑی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ گھریلو صارفین کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں میں ایندھن مزید پڑھیں

کوئٹہ،بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاری کے سلسلے میں دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان میں ماسٹر ٹرینرز کی تین روزہ ٹریننگ مکمل

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاری کے سلسلے میں دفترِ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان میں ماسٹر ٹرینرز کی تین روزہ ٹریننگ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ اختتامی تقریب میں صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر مزید پڑھیں