خضدار،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری مزید پڑھیں

نسٹ کے 47 سائنسدانوں کا دنیا کے معروف ترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شمار وطن کیلئے باعث اعزاز ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے صف اول کے 47 سائنسدانوں کو دنیا کے معروف ترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا مزید پڑھیں

ماں سے بہتر کوئی استاد آج تک پیدا نہیں ہوا،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اسٹوڈنٹس کے روشن مستقبل کیلئے اچھے اساتذہ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن “ماں ” سے بہتر کوئی استاد آج تک پیدا نہیں ہوا ہے اور والدین کی تربیت و تعلیم بہت انمول مزید پڑھیں

اساتذہ قوم کے معمار،معاشرے کی بنیاد جن کی بدولت قومیں ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار اور معاشرے کی بنیاد ہیں، جن کی بدولت قومیں ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی ہیں اساتذہ کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز مل کر وطن دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملا رہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے ریاست دشمن عناصر کا قلع قمع کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا اور ان کے ٹھکانے تباہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے، میر مرتضیٰ خان جمالی

گنداخہ (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژن کے سینئر نائب صدر میر مرتضیٰ خان جمالی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے اور ہمیشہ سے عوامی مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔ مزید پڑھیں

زبیر بلوچ بہت بڑا دہشت گرد تھا، مخدوم ایوب قریشی

کوئٹہ (این این آئی) جی ہاں میں اکیلا ہی نہیں ہزاروں لاکھوں لوگ اس بات کے گواہ ہیں کہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(بی ایس او) پجارکاسابق چیئرمین ایڈووکیٹ زبیر بلوچ بہت بڑا دہشت گرد تھا، اس لیے کہ وہ دورجدید کی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں جبری لاپتہ اسکالر غنی بلوچ کے اہلِ خانہ کی بُک شاپ سیل، احتجاج جاری

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے شہر کے ایک ممتاز ثقافتی اور علم کے مرکز زوار بُک شاپ کو سیل کر دیا۔ بُک شاپ غنی بلوچ کے خاندان کی ملکیت ہے، جو مزید پڑھیں

بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں خواتین وکلا کو نظر انداز کرنے پر صابرہ اسلام ایڈوکیٹ کا سخت مؤقف

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان بار کونسل کے حالیہ انتخابات میں خواتین وکلا کی نمائندگی نہ ہونے پر ایڈوکیٹ صابرہ اسلام نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ تینوں بڑے پینلز نے اپنے امیدواروں کا مزید پڑھیں