نصیرآباد،ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری، عوام کو سفری سہولیات میسر آئینگی، ایکسین مواصلات

چھتر(این این آئی)ایکزیکٹیو انجنئیر روڈز نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، منصوبوں کی تکمیل سے معاشی و تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ضلع مزید پڑھیں

نواب اکبر بگٹی کی جدوجہد ہماری رہنمائی،فلسفہ مشعلِ راہ،قربانی قومی پہچان ہے،چوہدری نوید ا حمد

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی کنونئیرچوہدری نوید احمد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار،کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی مزید پڑھیں

بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات یکم ستمبر کو منعقد ہوں گے

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق علی احمد ریکی کی جانب سے دائر کردہ کیس سی پی نمبر 374/2025 پر عملدرآمد کرتے ہوئے بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات یکم ستمبر 2025 کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ مزید پڑھیں

ڈبل سواری کے نام پر داڑھی و پگڑی والوں کی تذلیل کی جا رہی ہے، حافظ حسین احمد شرودی

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی حاجی عبدالصادق نورزئی مولانا شاہ محمد حاجی سید عبدالواحد آغا مولانا محمد ساسولی مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا حفیظ اللہ ضلعی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے سرکی روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو غیر قانونی فوڈ یونٹس کوسیل کردیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے سرکی روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو غیر قانونی فوڈ یونٹس کا سراغ لگایا، جنہیں مختلف وجوہات و فوڈ سیفٹی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر موقع پر مزید پڑھیں

صوبے کی خوشحالی محکمہ مواصلات و تعمیرات کی کارکردگی سے جڑی ہے، صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار نہایت اہم ہے صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتر ترقی اور خوشحالی کا دارومدار مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار محترمہ بی بی نساء کو ایک سال سے بند بینولنٹ فنڈ کی مد میں 11000 روپے دلوا دیے

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار محترمہ بی بی نساء کو ایک سال سے بند بینولنٹ فنڈ کی مد میں 11000 روپے دلوا دیے گئے۔شکایت گزار خاتون محترمہ بی بی نساء، جو مرحوم غلام محی الدین (سابق مزید پڑھیں

گرے ایریاز میں آپریشن، دوست اور دشمن میں فرق مشکل ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ(این این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے حالیہ ایک اہم گرفتاری کے بعد تحقیقات کے دائرے کو وسیع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ ٹارگٹ کلرز کے حوالے سے ایک خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں،کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں 21اگست (بروزجمعرات) شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے11Kvائیرپورٹ روڈ، ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، تکاتو،خروٹ آباد، مزید پڑھیں