وزیر اعلیٰ بلوچستان،مظاہرین کے مابین مذاکرات کامیاب، بی اے مال دھرنا ختم کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بی اے مال کے قریب جاری دھرنے کے شرکاء اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے مطابق مزید پڑھیں

دشمن قتل و غارت، بدامنی،معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث،جرائم کا الزام ریاست،ریاستی اداروں پر تھونپنے کے پروپیگنڈے میں بھی مصروف ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دشمن ایک طرف قتل و غارت، بدامنی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہے تو دوسری طرف انہی جرائم کا الزام ریاست اور ریاستی اداروں پر تھونپنے مزید پڑھیں

بختیارآباد کے نزدیک قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان ٹریفک حادثہ, ماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ پانچ بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے

سبی(رپورٹڑ)بختیارآباد کے نزدیک قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان ٹریفک حادثہ, ماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ پانچ بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے، تمام متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جوکہ کوئیٹہ سے مزید پڑھیں

این این آئی کی خبر منسوخ، اشاعت سے گریز کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی اور نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر میر کبیر محمدشہی نے جمعرات کو میر ندیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں بدامنی کی ذمہ داری حکمرانوں کی غلط پالیسیوں پر عائد ہوتی ہے، حافظ منیر حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان جو رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا نصف حصہ ہے آج بدامنی اور خونریزی کا شکار ہوچکا ہے بلوچستان اس وقت خون مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ملک فدا الرحمٰن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف کالم نگار، ادیب، دانشور اور چیئرمین ادبی و ثقافتی تنظیم “آئینہ اسلام آباد” ملک فدا الرحمٰن (شفق پتنیان) کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان میں 250افرادگاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین نکلے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں 250افرادگاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین نکلے،اپنی گاڑیوں کیلئے من پسند نمبروں کے حصول کیلئے آن لائن درخواستیں دے دیں،محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی دلچسپی کومدنظر رکھتے ہوئے درخواست دینے کی آخری تاریخ پندرہ جولائی مزید پڑھیں

دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں، سیدال خان ناصر

کوئٹہ(این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کے بلند درجات، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبرِ مزید پڑھیں

بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشتگردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب ایک فیصلہ کن پیش رفت ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقدہ بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور بلوچستان کے روشن مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ ارشاد علی لغاری نے سرکل آفس ایریگیشن سبی کا چارج سنبھال لیا، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی مبارکباد

سبی(یو این اے)سپرنٹنڈنٹ ارشاد علی لغاری نے سرکل آفس ایریگیشن سبی کا چارج سنبھال لیا، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی مبارکباد تفصیلات کے مطابق سرکل آفس ایریگیشن سبی میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات ہونے والے بابو ارشاد علی مزید پڑھیں