قلات کے بعد تربت میں لیویز کا حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج

قلات (رھبر نیوز ڈیسک )اہلکار لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے لیویز فورس کو ختم کرکے اسے پولیس میں ضم کرنے کے فیصلے کے خلاف تربت مزید پڑھیں

بلوچستان وسائل کی ریل پیل، گوادر بندرگاہ کی جغرافیائی اہمیت اور سیاسی اتھل پتھل کی ایک تصویر

اداریہ بلوچستان کا نام سُن کر ہی ذہن میں وسائل کی ریل پیل، گوادر بندرگاہ کی جغرافیائی اہمیت اور سیاسی اتھل پتھل کی ایک تصویر ابھرتی ہے۔ یہ قومی وحدت محض پاکستان کا ایک حصہ نہیں، بلکہ ملک کی معاشی مزید پڑھیں

درگاہ سید حسن سلطان پر فائرنگ قابلِ افسوس، ملوث افراد گرفتار کیے جائیں: میر دوران خان کھوسہ

صحبت پور(رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر دوران خان کھوسہ نے درگاہ سید حسن سلطان المعروف شہنشاہ پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ درگاہیں امن، محبت مزید پڑھیں

اطلاع تعزیتی اجلاس

کوئٹہ ( رپورٹر) ولید صالح بلوچ شہید فرزند حاجی صالح بلوچ کا تعزیتی اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری میر کبیر محمد شہی کی صدارت میں چھبیس اکتوبر 2025 کو ایم اے جناح روڈ امبر میڈیکل سینٹر تیسری منزل بالمقابل گل پلازہ مزید پڑھیں

معروف سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی شہید ولید صالح بلوچ کے اہل خانہ سے تعزیت

پنجگور ( رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں، معززین علاقہ، سماجی و مذہبی شخصیات اور صحافی برادری نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ کے صاحبزادے، رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی قیادت کی کوئٹہ میں اہم مشاورت، ملکی و عالمی سیاسی صورتحال پر غور

کوئٹہ ( رپورٹر) نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی سیکرٹریٹ میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی ، نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

چاغی پْرامن علاقہ،امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی،ایس پی چاغی

دالبندین(این این آئی)ایس پی چاغی محمد شریف نے کہا کہ ضلع چاغی ایک پْرامن علاقہ ہے اور ضلع کے امن و امان کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ امن و امان کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رحمت صالح بلوچ سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

پنجگور(این این آئی)جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد کے صاحبزادے، رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ مزید پڑھیں

کوئٹہ،نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ،جوابی کاررواء میں تین ملزمان ہلاک

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ،پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ سے تین ملزمان ہلاک ہوگئے،تینوں ملزمان اغوا برائے تاوان کے واقعات میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ مزید پڑھیں