جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیرِ صدارت ڈپارٹمنٹل سب کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس ضلع پشین ضلع برشور ضلع قلعہ عبداللہ اور کوئٹہ سٹی میں محکمہ کے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی مزید پڑھیں

شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے زیارت میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کو خراج تحسین جبکہ ہنہ اوڑک واقعے میں بے گناہ شہریوں کی شہادت ہر بے حد افسوس کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، دہشت گردی کے حالیہ واقعات، شاہراہوں کی مزید پڑھیں

زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(این این آئی) مانگی ڈیم واقعہ کی تحقیقات کے لیے چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان نے تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مزید پڑھیں

زیارت اور ہنہ اوڑک میں دہشتگردوں کے حملے میں بے گناہ پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی شہادت قابل مذمت ہے،چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)پرائم منسٹریوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے زیارت اور ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کے حملے میں بے گناہ پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی شہادت کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ

تربت(این این آئی)پاکستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی رہنما سید تیمور شاہ نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں، جبکہ ترقی وہی قومیں کرتی ہیں جو اپنے نوجوانوں کو مزید پڑھیں

ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ہنہ اوڑک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنہ اوڑک میں دہشت گردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی مزید پڑھیں

بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا

لورالائی (این این آئی) بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ کے سلسلے میں ایک سیمینار اور واک کا انعقاد کیا، جس کا مقصد والدین میں بچوں کی متوازن پرورش، صحت مند غذائیت اور مثبت تربیت کے مزید پڑھیں

پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد

کوئٹہ (این این آئی) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری احمد علی کوہزاد نے ایچ ڈی پی کے کارکنوں حامیوں اور دنیا بھر میں مقیم ہزارہ قوم کو پارٹی کی تئیسویں یوم تاسیس کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے زیارت میں نو افراد کی شہادت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیارت میں مزید 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی بلوچستان مزید پڑھیں