جعفرآباد سے جہالت کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے،ڈپٹی کمشنر خالد خان

جعفرآباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ ضلع جعفرآباد سے جہالت کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے احکامات پر ہر مزید پڑھیں

بدعنوان افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا نہ ایسے عناصر کو عدلیہ کا حصہ رہنے دیا جائے گا،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

تربت(این این آئی)چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے اپنے تربت کے دورہ کے دوران جوڈیشل افسران سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ عدلیہ میں کسی قوم، قبیلے یا برادری کی بنیاد پر کوئی امتیاز موجود مزید پڑھیں

سرکاری ملازمتوں میں میرٹ سے قابل،محنتی نوجوانوں کی صلاحیتیں ملک وصوبے کے بہترین مفاد کیلئے بروئے کار لا ئی جاسکتی ہیں،گورنر جعفرمندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سردست معاشرے کی تعمیر میں اپنے نوجوانوں کی شرکت کو یقینی بنانا ایک بڑا چیلنج ہے۔ جب مثبت ذرائع کی کمی ہوتی ہے تو اندھیرے جڑ پکڑ لیتے ہیں اور نوجوانوں کی مزید پڑھیں

ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ بلوچستان کی منشیات فروشوں کے خلا ف کارروائی، ملزم گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ بلوچستان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ گزشتہ روز سیکرٹری ای ٹی این بلوچستان اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس (نارتھ زون) کی خصوصی مزید پڑھیں

میر صادق سنجرانی سے والد کی وفات پر میرصادق عمرانی سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

کوئٹہ (این این آئی)سابق چیئرمین سینٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی سے انکے والد کی وفات پر منگل کو صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی،سابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار محمدصالح بھوتانی،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مزید پڑھیں

بیلہ کے قریب منی ویگن الٹنے سے 18 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)بیلہ سے کراچی جانے والی منی ویگن کلمتی اسٹاپ کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی حادثے میں 18 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے، جنہیں فوری مزید پڑھیں

برقی تنصیبات اور لائنوں پر کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 10ستمبر (بروزبدھ) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kv بروری روڈ، جناح ٹاون، ملک پلانٹ، شہبازٹاون فیڈرزجبکہ شیخ ماندہ گرڈکے ائرپورٹ روڈ،چشمہ، واسااور مزید پڑھیں

لورالائی پولیس کی کاروائی کوئٹہ سے چوری کی گئی گاڑی لورالائی سے برآمد ایک ملزم گرفتار

لورالائی(این این آئی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات پر ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کے ہدایات پر ایس ڈی پی او کریم مندوخیل کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ شہید محمداشرف ترین سٹی مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حالیہ متوقع بارشوں اور تیز ہواوّں میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی

پشین(این این آئی)ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حالیہ متوقع بارشوں اور تیز ہواوّں میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں عوام کے جان ومال کی حفاظت اور مزید پڑھیں

نواب ثناء اللہ خان زہری کا حاجی میر فیروز خان لہڑی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ممتاز قبائلی و سماجی شخصیت و ٹرانسپورٹر حاجی میر فیروز خان لہڑی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں