وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار منیر احمد کو گیس کے بل میں 15312 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار منیر احمد کو گیس کے بل میں 15312 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا گیا۔شکایت گزار منیر احمد نے بتایا کہ متعلقہ ادارے نے ان کا میٹر تبدیل کیا اور انہیں مزید پڑھیں

ایف آئی آے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے غیر ملکی کرنسی قبضے میں لے لی

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی آے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے غیر ملکی کرنسی قبضے میں لے لی۔ ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی مزید پڑھیں

کمشنر کوئٹہ کی زیرصدارت اجلاس،عید میلاد النبی ؐکا مرکزی جلوس عقیدت و احترام کیساتھ نکالنے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادی، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد مزید پڑھیں

نصیرآباد،سبی میں نہروں، آبی نالوں، ہیڈ ورکس، حفاظتی پشتوں کو نقصان پہنچانے،سرکاری حفاظتی اقدامات مداخلت پر پابندی عائد

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حالیہ مون سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلابی ریلوں کے پیش نظر انسانی جانوں، املاک، سرکاری انفرااسٹرکچر اور زرعی آبپاشی کے نظام کو شدید خطرات لاحق مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں 15افراد شہید ہوئے،محکمہ صحت حکومت بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے میڈیکولیگل ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال کوئٹہ (سینڈمن پروونشل ہسپتال) کی جانب سیسانحہ شاہوانی اسٹیڈیم بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے شہداء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیاض مزید پڑھیں

کوئٹہ،بی این پی جلسہ، خودکش دھماکے کے 38 زخمیوں میں سے 6سی ایم ایچ منتقل

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد خود کش دھماکے کے 38زخمی سول ہسپتال کوئٹہ لائے گئے جن میں سے 6زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ ترجمان سول ہسپتال وسیم بیگ کے مزید پڑھیں

بے گناہ انسانوں کی جان لینے والے انسان کہلانے کے قابل نہیں ہیں،میرشعیب نوشیروانی

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے شاہوانی اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے سفاکیت اور مزید پڑھیں

ڈام میں دعوتِ اسلامی کے تحت عظیم الشان کشتی ریلی، سمندر مرحبا یا مصطفی ﷺ کے نعروں سے گونج اٹھا

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)دعوت اسلامی کے تحت ڈام میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان کشتی ریلی کھلے سمندر میں سرکار کی آمد مرحبا کی دھومیں مچاتی ہوئی نکالی گئی سمندر کی فضا مزید پڑھیں

بارشیں،سیلاب،مولئی اور شہداد زئی شدید متاثر، 18 دن گزرنے کے باوجود انتظامیہ نے دورہ تک نہیں کیا،محمد اقبال

خضدار (این این آئی) ضلع سوراب سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خضدار پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ یونین کونسلز مولئی اور شہداد زئی کی تباہ کن صورتحال مزید پڑھیں