بارش اورطوفانی ہواؤں سے 132Kvسوراب۔خضدارٹرانسمیشن لائن کے 7ٹاورزگرگئے

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ بدھ9جولائی کو شدید بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے 132Kv سوراب۔خضدارٹرانسمیشن لائن کے7 ٹاورز گرگئے ہیں۔متاثرہ ٹرانسمیشن لائن کے سائٹ پر سامان کی ترسیل کاعمل مکمل کردیاگیاہے مزید پڑھیں

حب لیویز فورس کو باقاعدہ طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کی منظوری دے دی گئی

کوئٹہ (این این آئی) حکومت بلوچستان، محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے ایک اہم انتظامی فیصلے کے تحت حب لیویز فورس کو باقاعدہ طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مولاناعبدالغفور حیدری سے ملاقات،بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفور حیدری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

بلوچستان، زرعی ٹیو ب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے منصوبے کو ایک سال ہوگیا،صرف 13ہزار زمینداروں کو رقم کی ادائیگی کی جاسکی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں زرعی ٹیو ب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے منصوبے کو ایک سال ہوگیا مگر 26ہزار زمینداروں میں سے صرف 13ہزار زمینداروں کو رقم کی ادائیگی کی جاسکی ہے بلوچستان اور وفاقی حکومتوں کی جانب مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاصوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بابائے صحافت مقبول احمد رانا کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مقبول احمد رانا بلوچستان مزید پڑھیں

صحبت پور: ضلع بھر میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

صحبت پور (نامہ نگار) ضلع صحبت پور میں بڑے پیمانے پر ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی صحبت پور کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر عبید اللّہ مینگل مزید پڑھیں

اوتھل میں کتا مار مہم کا آغاز، صفائی و عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات جاری

لسبیلہ(بیوروچیف) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ محترمہ حمیرا بلوچ کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی اور چیف آفیسر محمد خان دودا کی نگرانی میں کتا مار مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے مزید پڑھیں

لسبیلہ: گھریلو جھگڑے پر سالے کی فائرنگ سے بہنوئی زخمی، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

لسبیلہ(بیوروچیف)گھریلو ناچاکی کی بنا پر سالے نے بہنوئی کو گولی مار کر زخمی کردیا تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز بیلہ سٹی کے محلہ ریسٹ ہاوس میں صدیق بلوچ نے اپنے ہی بہنوئی سراج احمد ولد ناداللہ المعروف لاڈو کو مزید پڑھیں

جاموٹ کالونی لسبیلہ: آٹھ روز سے پانی بند، مکین شدید پریشان

لسبیلہ(بیوروچیف)جاموٹ کالونی میں گزشتہ آٹھ روز سے پانی کی عدم فراہمی نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ علاقے میں پانی کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے مزید پڑھیں