چمن،پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ تبادلہ،ملزم ہلاک،دوسرا زخمی حالت میں گرفتار،ایک پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ(این این آئی) چمن میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب تھانہ سٹی چمن مزید پڑھیں

چیف سیکرٹریز کا اضافی مراعات کا نوٹیفکیشن سابق دور حکومت میں جاری کیا،موجودہ حکومت اس سے اتفاق نہیں رکھتی، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد اضافی مراعات سے متعلق نوٹیفکیشن سابق دور حکومت میں جاری کیا گیا تھا جبکہ مزید پڑھیں

کوئٹہ،پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی پر 20افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر شہر کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول کے تحت تندوروں اور گوشت فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ نے اسمبلی عمارت گرانے کے ٹینڈر پر حکمِ امتناع جاری کر دیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت کی ممکنہ مسماری سے متعلق جاری کیے گئے ٹینڈر نوٹس پر عبوری حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔یہ حکم پیر مزید پڑھیں

وٹنس پروٹیکشن قانون میں جامع اصلاحات بلوچستان میں گواہوں کے تحفظ کا نظام مزید مضبوط، مؤثر و شفاف بنائینگی، قائمہ کمیٹی داخلہ بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان صوبائی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ممبر کمیٹی خیر جان بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، اصغر علی ترین اور علی مدد جتک کے مزید پڑھیں

موجودہ عالمی صورتحال

اداریہ موجودہ عالمی صورتحال ایک پیچیدہ اور کثیر الجہتی تصویر پیش کرتی ہے جس میں سیاسی کشیدگیاں، معاشی عدم استحکام، ماحولیاتی خطرات اور تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی سب ایک ساتھ اثر انداز ہو رہے ہیں۔ دنیا ایک ایسے دوراہے مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی، قومی شاہراہ پر مسلح درجنوں ڈاکو متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے نقدی، موبائل ودیگر سامان لوٹ کر فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی حاجی شہر کے قریب لمجی قومی شاہراہ پر مسلح درجنوں ڈاکووں کی لوٹ مار متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز گھڑیاں ودیگر سامان لوٹ لیا ڈاکووں کی گاڑیوں پر مزید پڑھیں

فشریز ڈیپارٹمنٹ پسنی کی جانب سے تحصیل پسنی کے ماہی گیروں میں گرین بوٹس تقسیم

پسنی (این این آئی)فشریز ڈیپارٹمنٹ پسنی کی جانب سے تحصیل پسنی کے ماہی گیروں کے لیے گرین بوٹس تقسیم کی گئیں۔ اس سلسلے میں فشریز آفس پسنی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں تحصیل پسنی کے بیس مزید پڑھیں

مکران ڈویژن میں گرمی کی شدت میں اچانک و غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

تربت(این این آئی)مکران ڈویژن میں گرمی کی شدت میں اچانک اور غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث تربت سمیت ضلع کیچ کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ درجہ حرارت میں تیزی سے مزید پڑھیں

آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت ایک مہذب اور جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ(این این آئی) مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت ایک مہذب اور جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت مزید پڑھیں