پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تاجر برادری، مہنگائی سے نبردآزما عوام پر ایک اور معاشی حملہ ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تاجر برادری اور مہنگائی سے نبردآزما عوام پر ایک اور معاشی حملہ ہے، جس نے متوسط طبقے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے احکامات پر کچھی کے رہائشی کو پاکستان بیت المال سے 20,000 کا امدادی چیک دلوا دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)درخواست گزار فیض محمد نے بتایا کہ بیت المال میں کئی بار درخواست جمع کروانے کے باوجود ان کے ساتھ کوئی امداد نہیں کی گئی اور نہ ہی ان کی کوئی شنوائی ہوئی۔لہٰذا انہوں نے وفاقی محتسب کوئٹہ مزید پڑھیں

سابق گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ن پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیکر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

کوئٹہ(این این آئی) سابق گورنر و وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستا ن پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیکر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ بدھ کو سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بحری امور کا گوادر یونیورسٹی، پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا دورہ

گوادر(این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ گوادر یونیورسٹی اور پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے دونوں اداروں کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا مزید پڑھیں

نئے اراکین کی حلف برداری کیلئے اجلاس فوری بلایا جائے، گورنر سیکریٹریٹ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو خط

پشاور(این این آئی)الیکشن کمیشن کے خط پر گورنر سیکرٹریٹ نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو خط لکھ دیا جس میں کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کیلئے کے پی اسمبلی کا اجلاس فوری طور پر بلایا مزید پڑھیں

لسبیلہ میں ہاریوں کی رجسٹریشن کا مطالبہ، چوری کی وارداتوں پر عوامی تشویش

لسبیلہ(بیوروچیف) لسبیلہ میں ہاریوں کی باقاعدہ رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے چوری و ڈکیتی جیسے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس پر عوامی حلقے شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ گزشتہ روز واقعے مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے کل آدھے گھنٹے کے بارش نے ضلع صحبت پور کو شدید متاثر کردیا ہے، میراظہار حسین خان کھوسہ

چھتر (این این آئی) سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین خان کھوسہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہیکہ مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے کل آدھے گھنٹے کے بارش نے ضلع صحبت پور کو شدید متاثر کردیا مزید پڑھیں

پاکستان میں نوجوان آبادی 64 فیصد ہے نوجوان آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ہمارا نمبر پانچواں ہے،ڈاکٹر حامد یوسفزئی

دالبندین(این این آئی) ”ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے”کے مناسبت سے دالبندین میں انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے زیر اہتمام سرکٹ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سول سوسائٹی۔سرکاری آفیسرز صحافی،سیاسی و سماجی رہنماوں سمیت یوتھ نے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے نصیر آباد کا دورہ کیا اور گذشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں وفات پانے والے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت کی۔ انہوں نے دعا مزید پڑھیں

بیوٹمز اورمیزان بینک کے درمیان باہمی مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا روز اول سے ہی یہ نصب العین ہے کہ تحقیقی اورجدید تعلیمی سرگرمیوں کو طلباء کے تدریسی عمل کا بنیادی جز بنایا جائے تاکہ وہ معاشرے کی بہتری مزید پڑھیں