صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔?پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزرگاہوں پر نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرے گی، اس اقدام سے پاکستان بھارت اور مزید پڑھیں

بھارت کا بیانیہ دفن، مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت کا نیو نارمل کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے اور اب بھارت سے مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔چین روانگی سے پہلے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے کا کمشنر آفس ڈیرہ مراد جمالی میں کیمپ آفس قائم،صورتحال کی مانیٹرنگ شروع

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) پنجاب میں طوفانی بارشوں اور سیلاپ کا پانی گڈو بیراج میں داخل ہونے کے خدشے کے پیش نظر نصیرآباد جعفراباد اوستہ محمد صحبت پور جھل مگسی میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث جعفرایکسپریس اور بولان میل کو ایک دن کیلئے منسوخ کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)ملک بھر میں موجودہ سیلابی صورتحال اور مختلف مقامات پر فلیش فلڈز کے باعث، جعفر ایکسپریس(کوئٹہ تا پشاور) اور بولان میل(کوئٹہ تا کراچی) کو ایک دن(ہفتہ) کیلئے منسوخ کردیا گیاریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو کرایہ مکمل طور مزید پڑھیں

سیلاب نے لاہور کا رخ کر لیا:راوی بپھر گیا،پانی قریبی آبادیوں میں داخل گھروں کو خالی کرنے کے اعلانات،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی زیر آب،نقل مکانی،16کالجزاور2 میٹرو سٹیشنز بند

لاہور،سیالکوٹ، نارووال،شکرگڑھ(سٹاف رپورٹر سے ،خبرنگار،نمائندگان دنیا، مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث راوی بپھر گیا،سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے اور بستیاں اجاڑتے ہوئے لاہور کا رخ کرلیا، پانی قریبی آبادیوں میں داخل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

لاہور (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ روانگی سے قبل اور فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مزید پڑھیں

بھارت نے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا

لاہور(این این آئی)بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا، مسلسل بارشوں کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے۔دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، پانی کی آمد مزید پڑھیں

بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 7 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر فوری امدادی اقدامات کیلئے اہم فیصلے کئے گئے، لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ میں ضلعی انتظامیہ کی امداد کیلئے فوج مزید پڑھیں

ریکوڈک، سیندک اور سی پیک پر صوبے کا مقدمہ آہنی اعصاب سے لڑا، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کو اقتدار سے دور رکھنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم نے کبھی صوبے کے وسائل پر سمجھوتہ نہیں کیا اور نہ ہی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کے سبب مسئلہ کشمیر کو پہلی بار جرأت سے اٹھایا گیا، چوہدری طارق فاروق

ٹیکساس(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کے سبب مسئلہ کشمیر کو پہلی بار جرأت سے اٹھایا گیاہے،اوورسیز پاکستانی اپنی محنت اور محبت مزید پڑھیں