ملتان؛ ماں اور دو بہنوں کو زندہ جلانے والا سنگدل بیٹا سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک

ملتان: کہروڑ پکا میں ماں اور دو بہنوں کو بے ہوش کرکے زندہ جلانے والا سنگدل بیٹا سی سی ڈی مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا۔ سی سی ڈی کے مطابق ملزم نے اپنی سگی ماں اور دو بہنوں کو بے مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل شناختی سروسز کی فراہمی کے لیے اہم معاہدہ

کوئٹہ: بلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل شناختی سروسز کی فراہمی کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت پولیس کو جدید ملٹی بائیومیٹرک ویری فکیشن سسٹم سمیت مختلف ڈیجیٹل سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ معاہدے مزید پڑھیں

اپر کرم میں افغانستان سے پاکستان آتے ہوئے دہشت گرد گرفتار، سب مشین گن برآمد

اسلام آباد: افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے، اپر کُرم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی ملی ہے جس میں مسلح افغان خارجی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں

2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا

عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ 2026) کے عنوان سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026‘ کے مطابق 2025 میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہو کر 135.1 ارب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کو دوبارہ آزمائے ہوئے لوگوں کے حوالے کردیا گیا، راجا ناصر عباس

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی خدمت کے بجائے عوام سے لڑ رہی ہے، خیبرپختونخوا کو دوبارہ آزمائے ہوئے سیاسی لوگوں کے حوالے کردیا گیا ہے، جن لوگوں نے نظام کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پیٹرول ریلیف کی سہولت نہ دینے والے پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیول ریلیف پروگرام کی سہولت فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا اور سبسڈی پر اب تک کی پیشرفت و شفافیت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی، عبدالحفیظ شیخ ماسٹر مائنڈ قرار

اسلام آباد کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سے متعلق جے آئی ٹی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ جے آئی ٹی نے 9 سفارشات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی تھی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جے آئی ٹی مزید پڑھیں

آئینی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے مقدمات سے متعلق بڑا حکم

وفاقی آئینی عدالت نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل مزید پڑھیں