کربلا زیارات کیلئے بائی روڈ بحال کیا جائے، مہنگا ہوائی سفر ناقابل برداشت ہے،کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے تاجر اور سماجی رہنماء کاشف حیدری نے کہا ہے کہ ایران و عراق جانیوالے زائرین کیلئے بائی روڈ پابندی سمجھ سے بالاتر ہے، ہر کوئی ہوائی جہاز کا مہنگا کرایہ برداشت نہیں کرسکتا، بائی مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع مزید پڑھیں

نوجوان وقت کی اہمیت کو سمجھیں، متحد رہیں اور ڈیجیٹل دور میں پھیلائی جانے والی غلط معلومات سے ہوشیار رہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ وقت کی اہمیت کو سمجھیں، متحد رہیں اور ڈیجیٹل دور میں پھیلائی جانے والی غلط معلومات مزید پڑھیں

سانحہ 8اگست کے المناک دن کی یادیں تازہ،سانحہ میں شہید ہونیوالے وکلاء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ سانحہ 8اگست کے المناک دن کی یادیں آج بھی تازہ ہیں اور ہم اس سانحہ میں شہید ہونے والے وکلاء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے اچھی خبر، بجلی مزید سستی

کراچی(این این آئی)نیشنل الیکٹر ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے ملک بھر کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.89روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق سی ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور مسائل کے حل کے لئے اقدامات بارے جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے مسائل سے نمٹنے کے لئے صوبوں کے تعاون سے موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے مزید پڑھیں

بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی، دریائے چناب اور جہلم میں سیلاب کا خدشہ

لاہور(این این آئی) ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی کر دی گئی۔پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان میں بادل برسنے کی توقع ہے، مظفرآباد اور گرد مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر بحال اراکین کو فی کس 58لاکھ روپے ملنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے سے مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے 18اراکین قومی اسمبلی کو سال بھر کی تنخواہیں ایک ساتھ ملنے کا امکان ہے، پرانی تنخواہیں دینی ہیں یا نہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تاحال کوئی حتمی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے سول سروس کی آسامیوں پر صوبے کے نئے امیدواروں کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کی ملازمت کیلیے عمر کی بالائی حد 43 سال رعایت دینے کااعلان

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان حکومت کی سول سروس کی آسامیوں پر حکومت کی جانب سے تقرری کی عمر کی حد میں نرمی کی گئی ہے۔حکومت نے صوبے کے نئے مزید پڑھیں