پاکستان ریلوے مسافروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے سینٹر احمد خان خلجی کے ہمراہ جمعرات کوریلوے سٹیشن کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے مسافروں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف (آج) متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف (آج) جمعرات کومتحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے، برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے، جو باہمی مزید پڑھیں

کابینہ کے وزراء کی تنخواہوں میں آخری دفعہ اضافہ 2016 میں ہوا تھا، وزیر خزانہ کا صحافی کے سوال کا جواب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہیں بڑھانے سے متعلق سوال پر کہا ہے کہ کابینہ کے وزراء کی تنخواہوں میں آخری دفعہ اضافہ 2016 میں ہوا مزید پڑھیں

“این ایف سی اکتوبر میں ہوگا، اخراجات و ریونیو پر صوبوں سے مشاورت جاری: پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس”

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں کے لیے قرض اسکیم جلد متعارف کرانے جا رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کو ہرممکن ریلیف دینا چاہتے تھے،ہر چیز قرض لیکر کررہے ہیں،مالی گنجائش مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے دیرینہ نظریاتی رہنماء ومرکزی کونسل ممبر عبدالقدیر بلوچ کا گورنر بلوچستان سے ملاقات عیدکی مبارک باد

تربت:(رہبر نمائندی)پاکستان مسلم لیگ نواز کے دیرینہ نظریاتی رہنماء اور مرکزی کونسل ممبر عبدالقدیر بلوچ نے عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر گورنر ہاوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی اور عید کے پرمسرت موقع مزید پڑھیں

وزیراعظم کاصدر مملکت، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، اسپیکر،وفاقی وزراء،سیاسی قیادت سے رابطے

لاہور(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر مملکت، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، اسپیکر قومی اسمبلی،وفاقی وزراء اور سیاسی قیادت سے رابطے کر کے عید الاضحی کی مبارکباد اور مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مختلف ملکی امور پر گفتگو کی۔وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں عید کی نماز ادا کی

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤ ن میں نماز عید ادا کی۔نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی،،سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بھی وزیرا مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سابق ورکنگ کمیٹی رکن اسد غنی بلوچ کا وفد کی صورت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین واحد رحیم سے انکے رہائشگاہ میں عید ملے

*نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سابق ورکنگ کمیٹی رکن اسد غنی بلوچ کا وفد کی صورت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین واحد رحیم سے انکے رہائشگاہ میں عید ملے اس موقع پر صدام رند، شوکت رند، مزید پڑھیں

کیچ کی سب تحصیل زامران میں فائرنگ دو افراد جانبحق تین زخمی

بلیدہ:(نمائندہ رہبر) زامران کے علاقے سیرکزہ میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق،تین افراد زخمی علاقائی زرائع کیمطابق آج بروز عید صبح سویرے زامران کے علاقے سیرکزہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد امین ولد عبدالکریم اور انکے بیٹے نوید مزید پڑھیں