حکومت بصارت سے محروم افراد سمیت خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ، یکساں مواقع کی فراہمی، مساوی معاشرے کی تشکیل کیلئے پْرعزم ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ، یکساں مواقع کی فراہمی، مساوی معاشرے کی تشکیل کے لیے پْرعزم ہے،تعلیمی ادارے، سول سوسائٹی، مزید پڑھیں

بریل محض پڑھنے اور لکھنے کا ذریعہ نہیں، آزادی، اعتماد اور مساوی مواقع کی ایک پائیدار علامت ہے، صدر زر داری

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بریل محض پڑھنے اور لکھنے کا ذریعہ نہیں، آزادی، اعتماد اور مساوی مواقع کی ایک پائیدار علامت ہے۔عالمی یومِ بریل کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے نمائندے شہر کراچی میں لوگوں کی خدمت کررہے ہیں، جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر سید وقار مہدی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی اور کراچی کے اداروں کو جس طرح برباد کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔متحدہ رہنماؤں کی مزید پڑھیں

ہمایوں خان کا سندھ حکومت کے ملاکنڈ میں ترقیاتی منصوبوں کا بھرپور خیرمقدم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان نے سندھ حکومت کے ملاکنڈ میں ترقیاتی منصوبوں کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے ملاکنڈ کے مزید پڑھیں

بلوچستان بار کونسل نے بلوچستان حکومت کی جانب سے جسٹسز آف پیس کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان بار کونسل نے بلوچستان حکومت کی جانب سے جسٹسز آف پیس کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین راحب بلیدی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف مزید پڑھیں

بلوچستان،برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹس سے متعلق فیسوں اور قواعد و ضوابط میں واضح کمی کردی گئی

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی کابینہ نے میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں شہریوں کی سہولت اور نظام میں بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز 1981ء میں ضروری ترامیم کر دی ہیں۔ یہ ترامیم سیکرٹری مزید پڑھیں

عدالت نے اردو یونیورسٹی ملازمین کی پنشن کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست نمٹا دی

کراچی (این این آئی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا مزید پڑھیں

کابینہ کی آف گرڈ کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس فروخت، لیوی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے تھرڈ پارٹی کی جانب سے آف دی گرڈ کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی فروخت کے حوالے سے آف گرڈ لیوی ایکٹ 2025 میں ترمیم کے صدارتی حکم نامے کے اجراء کیلئے کارروائی مزید پڑھیں

ریاست بلوچستان کے عوام کے امن، ترقی، شمولیت اور آئینی حقوق کی مکمل پابند ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے عوام کیلئے امن، ترقی، شمولیت اور آئینی حقوق کے حوالے سے ریاست کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی اہمیت محض مزید پڑھیں

سرگودھا میں وزیراعلی پنجاب کے انیشیٹو سٹرس بحالی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیاگیا

سرگودھا(این این آئی)وزیراعلی پنجاب کے انیشیٹو سٹرس بحالی پراجیکٹ کا افتتاح کمشنر جہانزیب اعوان نے کیا۔زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے سرگودھا میں انیشیٹوز سٹرس منصوبہ پر ایک ارب 43 کروڑ روپے لاگت ائے گی اور اس سے پنجاب میں مزید پڑھیں