آبادی میں بے ہنگم اضافہ ملک کے وسائل کیلئے بڑا چیلنج بن چکا ہے،شیری رحمن

کوئٹہ(این این آئی) پارلیمانی فورم برائے پاپولیشن (پی ایف پی) کے پری بجٹ اجلاس میں وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل آبادی میں اضافے سے متعلق مالیاتی اور پالیسی ترجیحات پر تفصیلی غور کیا گیا اجلاس میں سینیٹرز، قومی و صوبائی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ،سمنگلی روڈ اور سریاب سروس روڈ کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت جاری

کوئٹہ(این این آئی) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے شہر میں جاری ترقیاتی اور ٹریفک مینجمنٹ منصوبوں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سمنگلی مزید پڑھیں

ہمیں آئی ایم ایف کا نہیں وفاق پاکستان کا بجٹ چاہیے،کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں آئندہ مالہ سال کے بجٹ کی تیاری میں ملک کے نمائندہ تاجر تنظیموں کو فوری طور پر اعتماد میں لیں، مزید پڑھیں

خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 64 ہزار پاکستانیوں کی بے دخلی قومی وقار اور معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 64 ہزار پاکستانیوں کی بے دخلی قومی وقار اور معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد کی دو شاہراہہیں برصغیر کے نامور موسیقار نثار بزمی اور معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین کے نام سے منسوب

کراچی ( رپورٹر) نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے زیرِ اہتمام نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں برصغیر کے نامور موسیقار نثار بزمی اور معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین کے نام سے منسوب شاہراہوں کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب مزید پڑھیں

آڈیو لیک کیس؛ سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی، علی امین مزید پڑھیں

مولانا سعید یوسف خان پر حملہ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے مفتی عزیز الرحمن دانش

کراچی (پریس ریلیز) جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر سندھ و بلوچستان زون کراچی کے قائدین کا ہنگامی اجلاس مفتی عزیز الرحمن دانش کی زیر صدارت منعقد ہوا۔مولانا سعید یوسف خان مسلمانان کشمیر و پاکستان کے عظیم مذہبی سیاسی سماجی مزید پڑھیں

فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد خواتین، اساتذہ اور بچوں کو نشانہ بنا کر خوف پھیلانا چاہتے ہیں،، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہے، یہ بات انہوں نے تربت میں لیڈی مزید پڑھیں

بلوچستان میں 99 ب د اسکول فعال،13 ہزار سے زائد اساتذہ کی تعیناتی میرٹ پر کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ(ای ای آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا د ن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا ہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدل ے کی جا ب ایک اہم پیش رفت کا مزید پڑھیں

عوام کو سستے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر ا پیپلز پارٹی کی اولی ترجیح ہے،بلاول بھٹو

کوئٹہ(ای ای آئی)پاکستا پیپلز پارٹی کے چیئرمی بلاول بھٹو زرداری ے کہا ہے کہ عوام کو سستے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر ا پیپلز پارٹی کی اولی ترجیح ہے پا چ سال بعد جب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کادور حکومت مزید پڑھیں