بلوچستان میں معیاری طبی تعلیم کے فروغ کیلئے حکومت بلوچستان،ہارلے ہیلتھ کئیر سروسز کے مابین معاہدہ طے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں معیاری طبی تعلیم کے فروغ کے لئے حکومت بلوچستان اور ہارلے ہیلتھ کئیر سروسز کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے زریعے صوبے کا پہلا میڈیکل، ڈینٹل اور نرسنگ کالج مزید پڑھیں

سندھ‘ 10 ہزار سے زائد اساتذہ کے تبادلے، 1320 بند سکول بھی کھلیں گے

کراچی(این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے اساتذہ کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اساتذہ طلباء تناسب، سکول کی ضرورت اور ویڈ لاک پالیسی کے تحت مجموعی طور پر 10 ہزار 490 اساتذہ مزید پڑھیں

تعلیمی فتوحات،جدید علوم کی بروقت طلباء تک منتقلی بلوچستان یونیورسٹی کا خاصہ ہے،وائس چانسلر بیوٹمز ڈاکٹر خالد حفیظ

کوئٹہ(این این آئی)جدید طرز تعلیم اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تحقیقی علوم کو نصاب میں شامل رکھنا بلوچستان کے طلباء کو دنیا بھر کی جامعات کے طلباء کے مد مقابل لانے کیلئے انتہائی اہم ہے۔ جامعات کے مزید پڑھیں

ٹیچنگ اسپتال اور مکران میڈیکل کالج کا منصوبہ مکران ڈویژن کے عوام کے لیے انقلابی قدم ہے،مجیب الرحمن قمبرانی

تربت(این این آئی) صوبائی سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی نے تربت میں زیر تعمیر ٹیچنگ اسپتال اور مکران میڈیکل کالج کے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اعلیٰ سرکاری افسران مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم نصیرآباد کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) محکمہ تعلیم نصیرآباد کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گے ضلع نصیرآباد کے بیشتر تعلیمی ادارے بند تدریسی عمل متاثر اساتزہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگے غریبوں کے بچے حصول علم مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ”ورلڈ ٹیچرز ڈے“ 5اکتوبر کو منایا جائے گا

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ”ورلڈ ٹیچرز ڈے“ 5اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا مزید پڑھیں

ریاست سب کی مشترکہ امانت،نوجوان پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، یہ ریاست ہم سب کی ہے اور اس کے تحفظ کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، دہشتگرد مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولوں میں مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے قانون پر کتنا عمل ہوا، رپورٹ طلب

اسلام آباد(این این آئی)پرائیویٹ اسکولوں میں مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے قانون پر عمل کے حوالے سے عدالت میں رپورٹ طلب کرلی،10 فی صد حق دار بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں مفت تعلیم کے قانون پر عمل درآمد سے مزید پڑھیں

ملازمین کے جائز حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے،بلوچستان یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو آفیسرز ایسوسی ایشن

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کی نئی منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب نہایت جوش و خروش اور وقار کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب میں ڈین فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹر کلیلم اللہ بڑیچ مہمان خصوصی مزید پڑھیں