قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

قلات(این این آئی) قلات کے علاقے شادیزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی سے امام مسجد جانبحق ہوگیا مقتول امام کی شناخت ملاشیر محمد کے نام سے کی گئی ہے قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز صبح کی اذان دینے کے مزید پڑھیں

ایکسیئن بلڈنگ کچلاک سی اینڈ ڈبلیو پی پی اینڈ ایچ ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ کا اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کا نوٹس لیا جائے، عبدالسلام لانگو کی پریس کانفرنس

کوئٹہ(این این آئی) گورنمنٹ کنٹریکٹرز عبدالسلام لانگو، حاجی عبدالمالک بڑیچ نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیوسے اپیل کی ہے کہ ایکسیئن بلڈنگ کچلاک سی اینڈ ڈبلیو پی پی اینڈ ایچ ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ کا اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو مزید پڑھیں

یونیورسٹی کا اکاؤنٹنگ سسٹم کمزور،مالیاتی رپورٹیں وقت پر جمع نہیں کروائی جاتیں،اصغر علی ترین

کوئٹہ(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پی اے سی ممبرز حاجی محمد خان لہڑی، حاجی ولی محمد نورزئی، صفیہ بی بی اور رحمت صالح بلوچ اکاؤنٹنٹ جنرل مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی کا خان محمد عمر خان سنجرانی انٹر کالج نوکنڈی کا دورہ

نوکنڈی (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ پاکستان و ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی نے خان محمد عمر خان سنجرانی انٹر کالج نوکنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پرنسپل عالم اقبال، اساتذہ اور دیگر اسٹاف ممبران نے ان مزید پڑھیں

بلوچستان میں (ن)لیگ فعال اور منظم ہورہی ہے،عبدالقدیر بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی کونسل کے رکن عبدالقدیربلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسلم لیگ(ن) فعال اور منظم ہورہی ہے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت سے پارٹی صوبے میں مزید فعال مزید پڑھیں

دنیا کی مایہ ناز کمپنیاں بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں،بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان سرمایہ کار بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ دنیا کی مایہ ناز کمپنیاں بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں اور جلد ہی صوبے میں توانائی، معدنیات، مزید پڑھیں

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے،رکن اسملبی حاجی محمد خان طوراتمانخیل

لورالائی(این این آئی)رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان طور اتما نخیل نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن کی روشنی میں مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ ایک اہم عالمی مسئلہ، جس کیلئے اجتماعی ذمہ داری کی ضرورت ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اگرچہ گلوبل وارمنگ ایک اہم عالمی مسئلہ ہے جس کیلئے اجتماعی ذمہ داری کی ضرورت ہے، ہمیں اس کے اثرات کو کم کرنے میں اپنے کردار کا بھرپور حصہ ادا کرنا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مذہبی ہم آہنگی، امن و بھائی چارے کے فروغ اور صوبے مزید پڑھیں

شہید میجر سبطین حیدر ایک بہادر والد کے بہادر بیٹے تھے، جنہوں نے وطنِ عزیز کے وقار اور سلامتی کیلئے اپنی جان قربان کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں فتنہ خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنے بہادر مزید پڑھیں