دکاندار سرکاری ریٹ کے مطابق چینی 190روپے کلو کے حساب سے فروخت کریں، تحصیلدار پنجگور

پنجگور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون کی ہدایات پر تحصیلدار پنجگور عارف حلیم اور ریڈر اے سی عثمان نے سوردو اور تارآفس چتکان کے دکانوں کا دورہ کیا۔ معائینے کے دوران معلوم ہوا کہ دکاندار سرکاری چینی کے ریٹ مزید پڑھیں

جمہوریت میں بلدیاتی ادارے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،میرلیاقت لہڑی

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا کہ جمہوریت میں بلدیاتی ادارے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اورانشاء اللہ کوئٹہ کا میئر مزید پڑھیں

مرکزی مسلم لیگ نیو کراچی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی(این این آئی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے نیو کراچی میں شہریوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں مستند اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی ٹیم نے شہریوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے جعفر طیار سوسائٹی کے رہائشیوں کی ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری ہدایات جاری

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ بہت جلد وفاق کے تحت جاری فنڈز کے ذریعے PIDCL انفراسٹرکچر کی تعمیر و بحالی کا کام شروع کرے گا، جس سے علاقے کے بنیادی مسائل میں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا منظم سرحد پار جرائم کی روک تھام کے عالمی دن پر اہم پیغام

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بین الاقوامی منظم جرائم کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منظم اور سرحد پار جرائم عالمی امن، معیشت اور انسانی زندگی کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا لعل بخش بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی ریسرچ اینڈ کوآرڈی نیشن سیل کے انچارج لعل بخش بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مرحوم کے صابزادے سینیٹر ندیم بھٹو کے نام اپنے تعزیتی پیغام مزید پڑھیں

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس،تربت یونیورسٹی فیزٹو نظرثانی شدہ منصوبہ منظور

تربت (این این آئی)وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی خصوصی دلچسپی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی مثالی قیادت میں ٹیم ورک اور مشترکہ کوششوں کی بدولت یونیورسٹی آف تربت نے اعلی تعلیم کے سفر میں ایک اور مزید پڑھیں

اوستہ محمد،ڈاکوؤں چار مختلف وارداتوں میں دو موٹر سائیکل، تین بھینسیں، موبائل، گیس سلنڈر ودیگر گھریلو سامان لے اڑے

ڈیرہ مراد جمالی (این این ائی) اوستہ محمد میں ڈاکوچار مختلف وارداتوں میں دو موٹر سائیکل، تین بھینسیں، موبائل، گیس سلنڈر ودیگر گھریلو سامان لے اڑے۔پولیس کے مطابق اوسٹہ محمد کے قریب گوٹھ عرفان میں نا معلوم چوری مبارک لانگاہ مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں نامعلوم افراد کا تشدد،فائرنگ، خواتین سمیت3افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں نامعلوم افراد نے تشدد اورفائرنگ کرکے خواتین سمیت3افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ شرقی ابڑو محلہ میں شوہر نے تشدد کرکے مزید پڑھیں