ایس ایس پی نصیرآباد نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او پولیس تھانہ میر حسن کو معطل کردیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ایس ایس پی نصیرآباد نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او پولیس تھانہ میر حسن کو معطل کردیا اور محکمانہ کارروائی کا حکم ایس ایس پی آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

نصیرآباد میں موٹر سائیکل و گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن اور انسدادِ منشیات مہم کا آغاز

چھتر (این این آئی) نصیرآباد میں موٹر سائیکل و گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن اور انسدادِ منشیات مہم کا آغاز کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری حاجی محمد خان لہڑی، سیکرٹری ظفر بخاری اور ڈی جی زمان صاحب کی خصوصی ہدایت مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکے میں زخمی ہونے والا سیکورٹی گارڈ ہسپتال میں چل بسا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکے میں زخمی ہونے والا سیکورٹی گارڈ ہسپتال میں چل بسا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روزڈیرہ مراد جمالی میں پولیس گاڑی پر بم دھماکے میں زخمی ہونے والا نجی سیکورٹی کمپنی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبد الرزاق لاسی پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لسبیلہ کے صدر منتخب

اوتھل (این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لسبیلہ کے انتخابات مکمل، صدر ڈاکٹر عبد الرزاق لاسی،جنرل سیکریٹری ڈاکٹر تصدق ندیم منتخب،تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لسبیلہ کے انتخابات مکمل ہوگئے جس میں متفقہ طور پر مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی ڈگری کالج کی واحد بس خراب، طلبہ و طالبات مشکلات سے دوچار

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی ڈگری کالج کی واحد بس جو صبح میل اور شام فیمیل طلبہ و طالبات کو گھروں تک پہنچانے کے لیے استعمال ہوتی تھی، گزشتہ دو ماہ سے خراب ہے۔ذرائع کے مطابق بس کی خرابی مزید پڑھیں

عوامی و علاقائی خدمت میرا مشن،واشک کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،میرزابد علی ریکی

ماشکیل (این این آئی)ایم پی اے و خادمِ واشک حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ عوامی و علاقائی خدمت میرا مشن ہے اور ضلع واشک کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے مزید پڑھیں

بے گناہ و معصوم شہریوں کو نشانہ بنانیوالے دہشت گرد عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما و وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان کے فوکل پرسن چوہدری نعیم کریم نے اسلام آباد کچہری اور وانا میں کیڈٹ کالج پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث این-70لورالائی روٹ پر14نومبر تک ٹرانسپورٹ اور نجی گاڑیاں بند کردیں

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے سیکیورٹی اور امن و امان کے پیشِ نظر لورالائی روٹ این 70 قومی شاہراہ پر ٹرانسپورٹ سروسز بشمول ٹیکسیاں اور نجی گاڑیاں 14 نومبر 2025 تک عارضی طور پر بند کردیں تاہم، شہری یا مقامی مزید پڑھیں

آزمائش کی گھڑی

تحریر:شاہد شکیل دُنیا کا ہر اِنسان اپنی زِندگی کے کِسی نہ کِسی موڑ پر مایوسی، ناکامی اور دِل گرفتگی کے اندھیروں سے ضرور گزرتا ہے،یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب اُمید کی کِرن مدھم پڑ جاتی ہے، خوابوں کی روشنی مزید پڑھیں

لسبیلہ پولیس کی کارروائیاں؛ اشتہاری مجرم گرفتار، چار گاڑیوں کے کالے شیشے اتار دیے گئے

لسبیلہ(بیوروچیف) ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر اوتھل و بیلہ پولیس کی کارروائیاں اشتہاری مجرم گرفتار ، چار کار گاڑیوں کے کالے شیشے اتارے گئے۔ ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر مزید پڑھیں