جعفرآباد بار ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنا تشویشناک ہے،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ جعفرآباد بار ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار ذوالفقار علی جکھرانی کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنا قابل تشویش و افسوسناک ہے وہ مزید پڑھیں

بلوچستان جغرافیائی اہمیت، فطری وسائل ابھرتے انفراسٹرکچر کی بدولت سرمایہ کاری کا گیٹ وے بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے،بلال خان کاکڑ

کوئٹہ+کراچی(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا کہ ہے کہ بلوچستان اپنی جغرافیائی اہمیت، فطری وسائل کی برکت اور ابھرتے ہوئے انفراسٹرکچر کی بدولت خطّے کی تجارت و سرمایہ کاری کا گیٹ مزید پڑھیں

افغانستان سے ’دہشت گرد حملوں‘ کے ٹھوس شواہد ثالثوں کے حوالے: پاکستان

پاکستان نے جمعے کو بتایا کہ اس نے افغانستان کی سرزمین سے ہونے والے حملوں کی معلومات استنبول میں ثالثوں سے شیئر کر دی ہیں۔ افغان اور پاکستانی مذاکرات کار آج دوسرے روز بھی استنبول میں اہم امن مذاکرات میں مزید پڑھیں

مدارس و مساجد اسلام کی فکری و روحانی بنیادوں کے محافظ ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل تیزی سے مغربی تہذیب، فکری انحراف اور لادینیت کے اثرات کا شکار ہورہی ہے جو ملتِ مزید پڑھیں

میزان بینک بلوچستان میں بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہاہے،سیدسلمان احمد

کوئٹہ(این این آئی)میزان بینک کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سید سلمان احمد نے کہا ہے کہ میزان بینک بلوچستان میں بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہاہے،جلد بینک کے کمرشل اور فنانس ٹیم کا بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ،امان اللہ کنرانی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے منظور،فریقین طلب

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس رانا محمد عامر نواز، جسٹس سردار احمد خان حلیمی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جمعہ 7 نومبر کو سندھ صوبائی بوائے سکاوٹس کے ممبر نیشنل کونسل جسٹس(ر)حسن فیروز و نیشنل ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی،نامعلوم ڈاکو لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون،موٹرسائیکل چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این ائی) ڈیرہ مراد جمالی اور اوستہ محمد دو مختلف واقعات ڈکیت مچھلی ڈیلر سے پانچ لاکھ روپے نقدی موٹر سائیکل تین موبائل فون چھین لیے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی سے رکشہ چوری کر لیا گیا مزید پڑھیں

کوئٹہ،جنوبی پشتونخوا کے مختلف شہروں میں افغان کڈوال عوام کیساتھ جاری غیر انسانی،ظالمانہ سلوک شرمناک ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ اور جنوبی پشتونخوا کے مختلف شہروں میں افغان کڈوال عوام کے ساتھ جاری غیر انسانی اور ظالمانہ مزید پڑھیں

کوئٹہ، فرائض انجام دہی میں غفلت پر کمپیوٹرآپریٹر سمیت دو پولیس اہلکار برطرف،تین ہیڈ محررز کی تین سال سروس ضبط،او ایس آئی کو سپاہی بنا دیاگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی ایس ایس پی نصیرآباد کا بڑا اقدام ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے اور اقلیتی پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی دینے کے بجائے کھاتہ پر رہنے پر ایک کمپیوٹرآپریٹر سمیت دو پولیس اہلکار سروس مزید پڑھیں

تمبو،ٹریکٹر،موٹرسائیکل میں تصادم،دوبچے ہلاک،ایک بچی زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)تمبو کے علاقے میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دوبچے ہلاک جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق جمعہ کو پولیس تھانہ منجھوشوریٰ کی حدودمیں باری موڑ کے مقام پر ٹریکٹر اورموٹرسائیکل مزید پڑھیں