جس نے سورج کی شعاعوں کو گرفتار کیا

مجیب الرحمٰن شامی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں سالانہ اجلاس سے پُرمغز خطاب فرمایا۔ ان کی تقریر کے دوران تالیاں گونجتی رہیں‘ انہیں براہِ راست سننے والے داد دیتے رہے‘ گویا ایک مزید پڑھیں

مودی سرکار کے زیر اثر بھارت کی نام نہاد جمہوریت، بھارتی الیکشن کمیشن عالمی تنقید کی زد میں

مودی کے کٹھ پتلی بھارتی الیکشن کمیشن کی ہیرا پھیری نے بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعوؤں کا پول کھول دیا. برطانوی جریدہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کیخلاف بے ضابطگیوں کی رپورٹس کے بعد بھارتی الیکشن مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کی سلامتی کا احترام کیا جائے، غزہ کی تعمیر نو کیلئے اقدامات کیے جائیں، چین

چین نے مشرق وسطیٰ، خصوصاً خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے بین الاقوامی تجارت اور سپلائی چینز کو مستحکم رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی نائب صدر ہان ژینگ نے نیویارک مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کب کھلے گی؟ ایران نے فیصلہ اپنی شرائط سے مشروط کردیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ایران کی جانب سے طے کردہ شرائط کی تکمیل سے مشروط ہے، جبکہ تہران نے سفارتی مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا رکھا ہوا مزید پڑھیں

مغربی کنارے کے ساتھ بھی وہی کرنا چاہیے جو غزہ کے ساتھ کیا ہے، اسرائیلی وزیر خزانہ

اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نے حکومت سے مقبوضہ مغربی کنارے میں غزہ کی طرح جنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے. اسموٹریچ نے اسرائیلی اخبار یدیوتھ احرونوت کو بتایا کہ تل ابیب کو مغربی کنارے کے ساتھ وہی کرنا مزید پڑھیں

برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے کے قریب ہنگامی صورتحال، پولیس نے کئی گھر خالی کرا لیے

برطانیہ کے مغربی علاقے میں امریکی فضائیہ کے زیرِ استعمال ایک اہم ایئربیس کے قریب پولیس نے بڑی ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے متعدد املاک خالی کرا لی ہیں جبکہ دھماکا خیز مواد سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کردیا، پاک بھارت کشیدگی پر بڑا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کا ایک حصہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا، جس میں پاکستانی وزیراعظم نے پاک بھارت کشیدگی، 2025 کی جنگ بندی مزید پڑھیں

امریکا سے ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی، فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوگیا، ایرانی آرمی چیف

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اس وقت ایک ’’اہم اور فیصلہ کن مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکی ہے۔ انہوں نے ایرانی فوج کو مزید مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنوں پر ہمیشہ کے لیے پابندی؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو احتجاجی دھرنوں سے پاک رکھنے کے لیے سخت پالیسی اپناتے ہوئے کسی بھی سیاسی گروہ کو دارالحکومت میں داخل نہ ہونے دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی؛ چیئرمین ضلع کونسل کے گھر پر حملہ، امن فورس کی جوابی فائرنگ سے 13 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیہہ لوٹی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دست راست چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ بگٹی وڈیرہ غلام نبی شمبھانی کے گھر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جب کہ امن فورس مزید پڑھیں