وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کو گیس بل پر تین لاکھ 74 ہزار کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)درخواست گزار اسحاق حسین نے بتایا کہ انہیں SSGCL کی جانب سے غیر منصفانہ طور پر چار لاکھ سے زائد کا بل موصول ہوا۔جس کی بروقت درستگی کے لیے وہ متعدد بار گیس آفس کے چکر کاٹ چکے مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کوئٹہ میں مختلف شخصیات کی وفات پر تعزیت

کوئٹہ (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ میں ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی کے والد،رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے دادا ملک سیف اللہ بازئی کے انتقال پر مرحوم کے اہلِ خانہ مزید پڑھیں

کوئٹہ، کیسکوکی جانب سے شمسی توانائی پر منتقلی منصوبہ کے پانچویں مرحلہ پر کام شروع

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے زرعی ٹیوب ویل کنکشنزکی شمسی توانائی پر منتقلی منصوبہ کے پانچویں مرحلے (فیزفائیو) پر کام شروع کردیاہے۔فیز فائیو میں شامل 1243زرعی صارفین کو حکومت کی جانب سے تقریباً2ارب 48کروڑ60لاکھ روپے (2.486بلین) کی ادائیگی بھی مزید پڑھیں

ایف آئی اے قومی مفادات کے تحفظ، قانون کے مؤثر نفاذ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے،ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور

کوئٹہ (این این آئی) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے زونل آفس کوئٹہ کے دورے کے دوران بلوچستان زون کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ قومی مفادات کے تحفظ اور قانون کے مؤثر مزید پڑھیں

ایس سی آئی ڈبلیو نے 2ماہ میں 11قتل مقدمات میں 10 مطلوب نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا

کوئٹہ (این این آئی) ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ ڈاکٹر سمیع ملک نے کہا ہے کہ ایس سی آئی ڈبلیو نے 2ماہ کے دوران مشرقی بائی پاس کوئٹہ،سریاب خلیفہ گلی،، نواں کلی میں 80 سالہ خاتون کے مزید پڑھیں

سعید آباد میں مبینہ بھتہ خوری پر ہدایت الرحمان بلوچ کا پولیس سے سخت احتجاج

کراچی(روزنامہ رھبر مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے سعید آباد میں سندھ پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے بلوچستان کے مسافروں سے مبینہ بھتہ خوری اور بدتمیزی کے واقعہ پر امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مزید پڑھیں

صوبہ بھر کے بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے نام کااعلان

عمران یونس:صوبہ بھر کے کالجز میں تعلیم اور انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (ایچ ای ڈی) نے بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے نام جاری کر دیے ہیں۔ یہ نام متعلقہ اداروں اور افراد کی مزید پڑھیں