لسبیلہ میں متعدد حادثات: ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 10 زخمی، شدید زخمیوں کو کراچی ریفر

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) لسبیلہ میں مختلف حادثات ایک شخص جان بحق 10 افراد زخمی، شدید زخمیوں کو کراچی ریفر کردیا گیا،ریسکیو زرائع کے مطابق اوتھل کے قریب زیرو پوائنٹ کے مقام کار ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے مزید پڑھیں

شہید فرید آباد خان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ: نوجوانوں میں کھیل اور جوش و خروش کی بھرپور جھلک

صحبت پور (عطا محمد کھوسہ ) کھیل اور تندرستی نوجوان نسل کیلئے بہترین اقدام ہے۔ اسی جذبے کے تحت فرید آباد میں منعقدہ شہید فرید آباد خان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کارکن ثنا سبزل کا قتل جمہوری سیاست پر حملہ ہے، انجینئر حمید بلوچ

تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب انجنیئر حمید بلوچ نے نیشنل پارٹی گوگدان یونٹ کے ڈپٹی یونٹ سیکرٹری ثنا سبزل کے قتل پر شدید غم و غصے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں

ضلع نصیرآباد میں رمضان راشن پیکج کی تقسیم پر بے ضابطگیوں کے الزامات

صحبت پور (عطا محمد کھوسہ ) ضلع نصیرآباد میں رمضان راشن پیکج کی تقسیم کے دوسرے مرحلے کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ جنرل کونسلر گوٹھ عبدالحمید خان کھوسہ، میر عبدالحق خان کھوسہ نے اپنے جاری مزید پڑھیں

صحبت پور میں ڈیجیٹل شعور اجاگر کرنے کے لیے جی ای او این جی اوز کی ایک روزہ ورکشاپ

صحبت پور (عطا محمد کھوسہ) صحبت پور میں جی ای او این جی اوز کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری افسران، صحافیوں، شہریوں اور بڑی تعداد میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شرکت مزید پڑھیں

بھاگ میں جے یو آئی کے زیر اہتمام افطار پروگرام، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

بھاگ (رپورٹر) جے یو آئی تحصیل بھاگ کے زیر اہتمام تحصیل امیر مولاناقاضی حماد اللہ کی میزبانی میں ایک باوقار افطار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر سے تعلق رکھنے والی سیاسی سماجی مذہبی شخصیات تاجر برادری اور مزید پڑھیں

جعفرآباد میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی، شہریوں اور طلبہ کی بھرپور شرکت

جعفرآباد (عطا محمد کھوسہ) جعفرآباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بھرپور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں شہری اتحاد، انجمن تاجران، ضلعی مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں داخلہ مہم 2026 کا آغاز، 7,753 بچوں کو اسکول لانے کا ہدف

اوستا محمد ( عابدعلی)اوستہ محمد کے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شاہ بخش پندرانی ایجوکیشن سوٹ پروگرام کے منیجر سید علی رضا شاہ کی داخلہ مہم کے حوالے سے پریس کانفرنس محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام نصیر مزید پڑھیں

خطرے کی دہلیز پر عالمی امن

اداریہ مائوں، بہنوں، اور نوجوانوں کے مستقبل پر سایہ ڈالنے والی خبر آج عالمِ انسانیت کے لیے تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی جو طویل عرصے سے لامتناہی سیاسی تنازعوں کا حصہ رہی، مزید پڑھیں

عراق میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن؛ امریکا کی اپنے شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایت

عراق میں بجلی کی طویل بندش کے باعث پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عراقی نیوز ایجنسی (آئی این اے) کے مطابق وزارت بجلی نے بتایا کہ اس وقت ایک ساتھ پورا مزید پڑھیں