آبپاشی منصوبے زرعی ترقی اور معاشی استحکام کے بنیادی ستون ہیں،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت نصیر آباد ڈویڑن کے پارلیمانی اراکین اور محکمہ آبپاشی کے اعلیٰ حکام کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نصیر آباد ڈویڑن میں آبپاشی کے شعبے میں جاری ترقیاتی مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ سے شہ رگ پاکستان تک،قومی بیانیہ، شہداء کی قربانی اور عملی اقدامات

تحریر: اغاسفیر حسین کاظمی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا پس منظر فروری 2019ء میں جنوبی ایشیا میں پیدا ہونے والی شدید کشیدگی سے منسلک ہے۔جب 14 فروری 2019ء کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک خودکش حملہ ہوا، جس کا مزید پڑھیں

عوام اورحب کی ترقی و خوشحالی کیلئے پہلے سے زیادہ محنت کریں گے۔ میر علی حسن زہری

حب ( رپورٹر) حلقہ پی بی 21 حب میں دوبارہ گنتی کے عمل کے بعد بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر میر علی حسن زہری نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے حب کے عوام کی تاریخی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت

مانسہرہ: وزیراعظم شہباز شریف فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کی قیادت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر مانسہرہ گئے۔ وزیرِ اعظم نے شہید کی والدہ، اہلیہ اور مزید پڑھیں

ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی : بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 10 خارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 24 فروری کو انڈین پراکسی، فتنہ مزید پڑھیں

حاجی فدا حسین دشتی کی عارف سلیم کے گھر حملے کی شدید مذمت

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی نے ضلع کیچ میں پارٹی رہنما عارف سلیم بلوچ کے گھر پر ہونے والے دستی بم حملے کو کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی عارف سلیم کے گھر گرنیڈ حملے کی مذمت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے اپنے بیان میں پارٹی کے سینئر رہنما عارف سلیم بلوچ کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹر جان محمد بلیدی کی عارف سلیم کے گھر گرینیڈ حملے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے رہنما سنیٹر جان محمد بلیدی نے کہاکہ نیشنل پارٹی کیچ کے رہنما عارف سلیم کے گھر پر گرینیڈ حملہ افسوسناک و قابل مزمت ہے سنیٹر جان بلیدی نے دھشت گرد حملے میں زخمی رہنما عارف سلیم مزید پڑھیں